No Picture

Loh-e-Sharf-e-Mareekh::..لوح شرفِ مریخ 2014

November 15, 2014 admin 0

Loh-e-sharf-e-mareekh
شرف مریخ ۔۔۔۔۔۔ یکم دسمبر 2014ع بروز پیر بوقت صبح سات بجکر انتالیس منٹ پر سیارہ مریخ درجہ شرف میں داخل ہوگا جو کہ 2دسمبر 2014ع بروز منگل دوپہر دو بجکر پچپن منٹ تک رہے گا ۔
اگر کوئی شخص چاہے کہ مجھے دن بہ دن ترقی ہو ، اعلیٰ مرتبہ ملے ، لوگ عزت و تکریم سے پیش آئیں دوسروں پر رعب و دبدبہ قائم ہوجائے اور ترقیوں کے تمام راستے کھلے رہیں کوئی شخص بغض و عناد سے راستے کا پتھر نہ بنے تو اسے چاہئے کہ اس لوح کو طریقہ کار کے مطابق تیار کرے اور اپنے استعمال میں لائے ۔

No Picture

لوح نصرت

September 9, 2011 admin 0

زحل کے ان اوقات میں جہاں دیگر مقاصد کے لئے کام کیا جا سکتا ہے وہیں جن میاں بیوی میں تفرقہ ہے یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی وخصومت چلی آرہی ہے یا کسی کو کسی دشمن کا خوف واندیشہ ہے یا کسی میدان جنگ یا خطرناک مقام پر جان جانے کا خوف ہے یا کسی بڑی جماعت پر فتح پانا مقصود ہے اور اس سے حفاظت بھی درکار ہے یا مقدمہ میں فتح پانا مقصود ھے تو ان تمام مقاصد کے لئے بھی اس وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لوح نصرت تیار کی جا سکتی ہے۔