No Picture

علم الساعات ۲۔

June 4, 2013 admin 0

اس ماہ علم الساعات پر دوسری قسط پیش کی جا رہی ہے ۔ روحانی علوم پر جاری مضامین کے اس سلسلہ کا مقصد جہان قارئین کو اس علم کی عظمت اور اہمیت سے آگاہی دینا ہے وہیں پر قارئین کو یہ بتانا بھی مقصود ہے کہ کس طرح علم الساعات کو زندگی کے اہم فیصلے کرتے وقت اپنا راہنما بنانا چاہئے تاکہ ہمیں کسی بھی کام میں ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہم کامیابی سے اپنے مقصد کو پالیں ۔
اس مضمون کے ہمراہ ہی ایک لنک دیا گیا ہے جہاں سے آپ علم الساعت کا سوفٹوئیر فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں گویا اب استخراج ساعت کے لئے آپ کو لمبے چوڑے حساب کی قطعی ضرورت نہیں ۔

No Picture

تثلیث زہرہ و مریخ

December 7, 2009 admin 0

۱۷دسمبر بروز جمعرات دن گزار کر رات میں جو ساعت زہرہ آئے گی وہ ہمارے مقصد کے لئے بہتر ہے ۔ساعت کے استخراج کے لئے ویب پر گزشتہ مضامین میں استخراج ساعت کا مضمون پیش کیا گیا ہے ۔ وہیں سے دیکھ کر استخراج کرلیں۔
میں ایک عمل پیش کرتا ہوں اگر میاں بیوی میں سے کوئی ناراض ہے بلکہ علیحدگی تک نوبت پہنچ چکی ہے اور مقصد یہ ہو کہ حالات پھر سے درست ہوجائیں اور موافقت ہوجائے خواہ بیوی میکے کیوں نہ چلی گئی ہو یا شوہر کہیں چھوڑ کر چلا گیا ہو تو اس عمل کو کیا جائے انشاء اللہ معاملہ حل ہوجائے گا۔