No Picture

قوت مقناطیسی

October 17, 2011 admin 0

ہاتھوں کی قوت مقناطیسی بڑھانے کا طریقہ از علامہ شاد گیلانی مرحوم

No Picture

تاریخ مسمریزم

January 2, 2010 admin 0

ہمارے کئی قارئین نے اس بات کی فرمائش کی ہے کہ عمل مسمریزم کے متعلق بھی مضامین شائع کئے جائیں موجودہ دور میں اردو زبان میں اس موضوع پر بہت کم پڑھنے کو ملتا ہے البتہ ماضی میں چند نادر تحریرات ضرور ملتی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ ہم مسمریزم کے اصول و ضوابط کو بیان کریں مناسب خیال کرتے ہیں کہ مسمریزم کی تاریخ پر بھی روشنی ڈالی جائے تاکہ یہ پہلو بھی تشنہ لب نہ رہے ۔ مضمون ہٰذا کی تیاری میں چند قدیم کتب سے مدد لی گئی ہے جن میں عجائبات مسمریزم سر فہرست ہے ۔