No Picture

Aik Nayab Amal-e-Hub | ایک نایاب عمل حب

January 8, 2014 admin 0

ایک نایاب عمل حب پیش کیا جا رہا ہے جو عاملین میں کافی مقبول ہے اس عمل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
یہ عمل شوہر اور بیوی میں محبت پیدا یا زیادہ کرنے میں بہت موثر ہے ۔ اسی طرح اگر آپ کسی مخصوص جگہ شادی کے خواہشمند ہیں اور کوئی شخص یا وہ انسان جس سے آپ محبت کرتے ہیں آپ کے ساتھ شادی سے انکاری ہے تو اس عمل کی بدولت انکار کو اقرار میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ رشتہ داروں میں دوری یا خاندانی دشمنی کو بھی اس عمل کے ذریعے محبت میں یکجا کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

October 23, 2013 admin 0

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔