Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

December 1, 2017 admin 0

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

Aik Nayab Amal-e-Hub | ایک نایاب عمل حب

January 8, 2014 admin 0

ایک نایاب عمل حب پیش کیا جا رہا ہے جو عاملین میں کافی مقبول ہے اس عمل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
یہ عمل شوہر اور بیوی میں محبت پیدا یا زیادہ کرنے میں بہت موثر ہے ۔ اسی طرح اگر آپ کسی مخصوص جگہ شادی کے خواہشمند ہیں اور کوئی شخص یا وہ انسان جس سے آپ محبت کرتے ہیں آپ کے ساتھ شادی سے انکاری ہے تو اس عمل کی بدولت انکار کو اقرار میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ رشتہ داروں میں دوری یا خاندانی دشمنی کو بھی اس عمل کے ذریعے محبت میں یکجا کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

October 23, 2013 admin 0

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔

No Picture

جعلی عاملین

November 5, 2010 admin 0

اسپین سے جناب سیدنعمت علی جعلی عاملین کے متعلق چند حقائق کا انکشاف کرتے ہیں کہ آج ٹیلی وژن ، انٹرنیٹ ، رسائل اور اخبارات روحانی مسائل کے حل کے اشتہارات سے بھرے نظر آتے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تمام اشتہارات میں سب کچھ ایک جیسا ہی لکھا آپ کو ملے گا اور مزید لطف یہ عامل حضرات کے نام بھی تقریباََ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں جیسے پیر شاہ صاحب ، بنگالی بابا ، جلالی بابا ، سائین شاہ وغیرہ ۔ لفظ شاہ کے بغیر عامل اپنا نام لکھنا توہین سمجھتا ہے (یہاں جعلی عاملین سے مراد ہے) ان اشتہارات میں دعوی کیا جاتا ہے وہ بھی تقریباََ ایک جیسا ہی ہوتا ہے مثلاً محبوب آپ کے قدموں میں ، میرا علم چلے سات سمندر پار۔ سنگدل محبوب آپ کے پاس ، محبت میں ناکامی ، مطلوبہ جگہ شادی ، مالی مشکلات ، اولاد حاصل کریں ، ہر کام میں کامیابی ، ہر کام بذریعہ موکلات و جنات کیا جاتا ہے یہ تمام عامل یہ دعویٰ بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ان کو آج تک کبھی بھی کسی عمل میں ناکامی نہیں ہوئی