Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

December 1, 2017 admin 0

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

Amal e Muhabbat | محبت کا نہایت پر اثر عمل

June 4, 2013 admin 0

قدرت نے زندگی کو تمام ادوار میں مختلف جذبوں کا مجموعہ بنایا ہے ۔ محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو دوسرے تمام جذبوں پر حاوی نظر آتا ہے ۔ کہیں پر صدیوں پہلے کوئی شاعر اس کائنات کی تخلیق کی وجہ محبت کو قرار دیتا ہے تو کہیں پر آج کا جدید شاعر کائنات کی وسعتوں کو دیکھ کر بے اختیار کہہ اٹھتا ہے کہ جو بھی کچھ ہے محبت کا پھیلاؤ ہے ۔ انسان کسی بھی دور میں رہا ہو اس نے ہمیشہ محبت کو اپنا سرمایہ حیات مانا ہے ۔
اس بار ہم آپ کی خدمت میں محبت کا ایک ایسا زود اثر عمل پیش کر رہے ہیں کہ جو صدیوں سے سینہ بہ سینہ چلتا آیا ہے اس عمل کو میں نے بذات خود مختلف طریق سے بنایا ہے مختلف آیات کو استعمال کیا ہے اور بہت ہی زبردست نتائج کا حامل دیکھا ہے ۔
منکران فن کو دعوت عمل ہے کہ قواعد عملیات کی حدود میں رہتے ہوئے جائز و ناجائز کا خیال رکھتے ہوئے عمل تیار کرکے محنت کریں اور دیکھیں کہ نتیجہ کیا نکلتا ہے ؟