Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

December 1, 2017 admin 0

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

نقش اسرار اسم الہیہ

December 7, 2013 admin 0

بہت سے حضرات یہ شکوہ کرتے ہیں کہ آپ جو جفری اعمال یا سیارگان کی گردش کے مطابق اعمال پیش کرتے ہیں وہ ہمارے لئے بجالانا نا ممکن ہوتا ہے
کوئی ایسا عمل ہو جو حسابی پیچیدگی سے مبرا ہو ایسے تمام احباب کے لئے ایک آزمودہ “اسراری نقش” پیش کر رہا ہوں ۔