No Picture

Nauroz | Amaliyat Ki Zakaat Ka Asaan Tareeqa | عملیات کی زکات کا آسان طریقہ

March 9, 2017 admin 0

انسانی زندگی کے انہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے عملیات کے اساتذہ نے زکات ادا کرنے کے کئی آسان طریقے معتارف کروائے۔ ان طریقوں میں نوروز کے دن زکات کا طریقہ بہت موثر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جب آپ کسی حرف، آیت یا اسم الہی کی زکات نوروز کے دن ادا کریں گے اور پورے ایک سال تک یعنی اگلے سال نوروز آنے تک آپ اس کی روحانی قوتوں کو استعمال کرنے کے مختار ہوں گے۔ اس زکات کو زکات اصغر کہتے ہیں۔ اگلے سال آپ کو پھر اس کی زکات پھر سے ادا کرنا ہو گی۔

No Picture

NauRoz_2015::..نوروزعالم افروز ۲۰۱۵

March 9, 2015 admin 0

نوروز 21مارچ 2015بروز ہفتہ بوقت شب 3 بجکر 45 منٹ 07 سیکنڈ(پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم)پر ہوگا۔
نوروز یا تحویل آفتاب کا وقت نہایت ہی مبارک و مسعود ہوتا ہے۔ علمائے روحانیات کے مطابق یہ وقت انتہائی سعد اور طاقت ور وقت تسلیم کیا جاتا ہے ۔اس وقت خصوصی نقوش و طلسمات مختلف مقاصد کے حصول کے لئے تیار کرتے ہیں۔
اس مبارک موقع پر قارئین کی خدمت میں چند مفید الواح پیش کی جا رہی ہیں جن میں لوح کثیر الفوائد و روحانی ترقی۔ لوح نوروز مخصوص ۔ طلسم زحل برائے رد نحوست سیارہ زحل شامل ہیں۔

No Picture

نوروزاورصحت

February 7, 2010 admin 0

نوروز عالم افروز جو کہ مورخہ ۲۰ مارچ۲۰۱۴ بروز جمعرات شب ۹بجکر۴۵ منٹ پر واقع ہوگا، اس سعد وقت میں امراض سے نجات کے لئے ایک عمل پیش کیا جاتا ہے ۔