No Picture

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس “شرنطخ”(الحئی الباقی)۔(۵)۔

October 3, 2012 admin 0

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس “شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں

No Picture

چوری

January 8, 2011 admin 0

چوری کے سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے ایک معتبر عمل

No Picture

گمشدہ مال کی برآمدگی

May 22, 2010 admin 0

اکثر و بیشتر حضرات اپنی قیمتی اشیاء کے چوری ہوجانے کی وجہ سے پریشان ہوجاتے ہیں یا وہ افراد جو چیز کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں اب کوشش کے باوجود وہ چیز مل نہیں پا رہی ہوتی ہے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے مطلوبہ اشیاء تک رسائی کے لئے بہترین اعمال درج کئے جا رہے ہیں ۔ امید ہے کہ ضرورت مند مستفید ہونگے ۔