No Picture

لوح کامیابی برائے ہر مقصد

April 29, 2013 admin 0

علم جفر ایک ربانی علم ہے اور اس کے قواعد کے مطابق تیار کردہ الواح اپنے اندر ایک خاص تاثیر رکھتی ہیں۔ یہ الواح بہت جلد اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتی ہیں ۔ یہ الواح لطف ربانی کو فوری طور پر سائل کی طرف لے کر آتی ہیں اور چند دنوں میں بے حال پریشان حال انسان اللہ کی رحمت سے جھومتا ہوا نظر آتا ہے ۔
قارئین کی خدمت میں ایک ایسی ہی بے مثال لوح پیش کر رہے ہیں جو ہر مقصد کے حصول میں انتہائی مجرب المجرب لوح کا درجہ رکھتی ہے ۔