No Picture

نوادرات طلسمات

February 10, 2010 admin 0

علم جفر میں قانون ترفع ابجدی سے ترقی درجات، علو مناصب ، زیادتی زر و مال و ترقی ، عزت و دولت میں افزونی کے لئے بے نظیر طلسم تیار کرنے کا علمائے روحانیت اور میرا ذاتی آزمودہ و مجرب طریقہ بیان کر رہاہوں ۔جو احباب طلسم تیار کریںگے بحکم خدا اس کا اثر روز روشن کی طرح دیکھیں گے مگر شرط یہ ہے کہ طلسم کی تیاری میں کوئی غلطی سر زد نہ ہو جو لوگ عملیات کی بے اثری کا رونا روتے ہیں وہ ایک بار یہ طلسم تیار کرکے اپنے استعمال میں ضرور لائیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ فن طلسمات کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔

No Picture

سعادت مشتری

January 10, 2010 admin 0

مورخہ ۱۸ جنوری ۲۰۱۰ ۔ بوقت صبح ۸ بجکر ۵۸ منٹ تا ۹ بجکر ۳۰ منٹ بمطابق اسلام آباد پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم ۔ ایک اہم وقت۔
وہ حضرات جو گزشتہ شرف میں اس کی روحانیت سے فائدہ نہ اٹھا سکے ہوں انہیں شرف کا انتظار کرنا ہوگا یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ کس کی زندگی میں یہ وقت آئے گا اور کس کی زندگی میں نہیں آئے گا ۔البتہ ہم یہاں ایک خاص وقت کی نشاندہی کر رہے ہیں جو کہ مطلوبہ نتائج کے حصول میں معاون ہے
وہ لوگ جو مالی مشکلات میں گرفتار ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ مقروض رہتے ہیں ۔ وہ لوگ جو ذرائع زائد آمدن سے آج تک انعام حاصل نہیں کرسکے ۔ وہ لوگ جو متعلقہ کسی بھی شخص یا ذریعہ سے مال امداد حاصل کرنے سے عاجز رہے ہوں ۔ وہ لوگ جو متعلقہ پیشہ سے کثیر دولت حاصل کرنا چاہیں ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہیں کہ جو ذریعہ اختیار کریں اس سے روپیہ کا حصول ممکن ہو ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہوں کہ ترقی کرکے اعلیٰ پوزیشن حاصل ہوجائے انہیں چاہئے کہ اس وقت کو ہرگز نظر انداز مت کریں ۔

No Picture

AstroMagic:آسٹرومیجک جفری فتحنامہ

July 3, 2009 admin 0

۲۶جولائ ۲۰۰۹۔ ایک پرتاثیر وقت۔ جس میں انتہائی زود اثر تاثیر کا حامل عمل جفری فتحنامہ تیار کیا جا سکتا ہے ۔ فتح و جمعیت کے لئے ایک خاص وقت ۔

No Picture

آسٹرو میجک :قران زہرہ و مریخ

June 11, 2009 admin 0

ہمارے ہاں عموماََ سیارگان کی نظرات کو مد نظر رکھ کر اعمال تیار کئے جاتے ہیں جبکہ دیگر باتیں بھی مد نظر رکھنا اصولی لحاظ سے بہت ضروری ہے اپنی نوعیت کا واحد مضمون ۔ ایک خاص وقت کی نشاندہی جو کہ ۱۸ جون تا ۲۴ جون ۲۰۰۹ عیسوی کے مابین آرہا ہے ۔ تسخیر قلب ، من پسند جگہ شادی ، دوستوں سے وابستہ توقعات کا پورا ہونا ۔ اتفاق بین الزوجین جیسے مقاصد کے لئے جفری لوح تسخیر تیار کرنے کا مفصل طریقہ جسے عزیزم محمد اجمل صاحب نے لاہور سے تحریر فرمایا۔