No Picture

Yaqoot::…یاقوت

January 22, 2014 admin 0

گزشتہ مرتبہ الماس کے خواص پر روشنی ڈالی گئی تھی ۔ اس ماہ ہم سنگ یاقوت کے متعلق تفصیلات قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔

No Picture

Diamond::.الماس

November 28, 2013 admin 0

پتھروں کے خواص پر ایک علمی تحریر ۔
ہیرا جسے عربی میں الماس ، انگریزی میں ڈائمنڈ سنسکرت میں ہیرک کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ بلوری رنگ کا صاف و شفاف پتھر ہے اس کا دنیا کے سب سے قیمتی پتھروں (جواہرات) میں شمار ہوتا ہے ۔ اس کی چمک دمگ ، رنگت ، خوبصورتی اور سختی طرہ امتیاز ہے ۔ اسے شاہی پتھر کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سے خزانوں میں محفوظ کیا جاتا ہے ۔