Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

December 1, 2017 admin 0

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

Loh-e-Fatahnama | نوروز 2017 لوح فتح نامہ

March 9, 2017 admin 0

اس سال تحویل آفتاب کا وقت 20 مارچ 2017 15:28:38 پر ہو گا۔
نوروز کے پرسعادت موقع پر ہم لوح پیش کر رہے ہیں۔ اگر اذن ربی ہو تو یہ لوح مبارکہ ہر مقصد کے حصول میں کامیابی عطا کرتی ہے۔ کسی بھی جائز مقصد مثلاً تسخیر خلائق ، حسب منشاء کاموں میں کامیابی، مقدمہ میں جیت کا حصول ، جائز خواہشات کی تکمیل ، دشمنوں پر غلبہ ، حصول مال و دولت کے لئے ایک خاص اثر رکھتی ہے ، روزگار سے متعلق مشکلات کا خاتمہ ، افسران بالا کی نظروں میں عزت و مرتبہ حاصل کرنے میں بھی معاون ہے ، سحر و جادو سے تحفظ ، لا علاج امراض میں بھی اکثر اسے مفید پایا ہے غرضیکہ ہر جائز خواہش کے حصول کے لئے اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

Nauroz | Amaliyat Ki Zakaat Ka Asaan Tareeqa | عملیات کی زکات کا آسان طریقہ

March 9, 2017 admin 0

انسانی زندگی کے انہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے عملیات کے اساتذہ نے زکات ادا کرنے کے کئی آسان طریقے معتارف کروائے۔ ان طریقوں میں نوروز کے دن زکات کا طریقہ بہت موثر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جب آپ کسی حرف، آیت یا اسم الہی کی زکات نوروز کے دن ادا کریں گے اور پورے ایک سال تک یعنی اگلے سال نوروز آنے تک آپ اس کی روحانی قوتوں کو استعمال کرنے کے مختار ہوں گے۔ اس زکات کو زکات اصغر کہتے ہیں۔ اگلے سال آپ کو پھر اس کی زکات پھر سے ادا کرنا ہو گی۔

No Picture

Nauroz | Naqsh-e-Qitmeer |نوروز عالم افروز 2017 : نقش قطمیر

March 6, 2017 admin 0

سال 2017 میں نوروز کا آغاز 20 مارچ کو 15:28:34 پر ہو گا۔
وروز عالم افروز کے موقع پر ایک بہت نایاب عمل پیش کیا جا رہا ہے۔ اس عمل کو اگر تمام شرائط کے ساتھ بجا لایا جائے تو حصول مقصد میں صد فیصد کامیابی نصیب ہوسکتی ہے۔ اس عمل کا تعلق اصحاب کہف سے ہے۔