Mars Trine Jupiter 12 May 2017 |تثلیث مریخ و مشتری 12مئی۔
اس سال کا ایک اہم اور موثر ترین وقت ۔ تثلیث مریخ و مشتری ۔ 12 مئی2017ء
[مزید جانئے۔۔۔]
اس سال کا ایک اہم اور موثر ترین وقت ۔ تثلیث مریخ و مشتری ۔ 12 مئی2017ء
[مزید جانئے۔۔۔]
یہ اس سال کا ایک اہم سعد وقت ہے جس کی ابتداء ۲۰ اکتوبر صفر بجکر تینتالیس منٹ سے ہوگی تکمیل نظر ۲۱ اکتوبر چھ بجکر اکتالیس منٹ جبکہ اس سعد وقت کا خاتمہ ۲۲ اکتوبر بارہ بجکر چوالیس منٹ پر ہوگا۔
یہ وقت حصول زر و مال و حصول آمدن کے لئے کافی مفید ہے خصوصاََ وہ افراد جن کے کام کا تعلق مشینری ، لوہا ، اسٹیل وغیرہ سے ہو۔ یا انجینئر ، ڈرائیور ،ادویات اور دھاتوں کا کام کرنے والے ،۔
الغرض کہ مالی لحاظ سے حصول آمدن اور آسودگی کے لئے ایک سعد ترین وقت ہے [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔