
علم نجوم
علم جفر کے لا تعداد قواعد میں سے ایک قاعدہ مستحصلہ عسکریہ ؑ بھی ہے جو حضرت امام حسن عسکریؑ سے منقول ہے جن کے اصول قاضی بد الدین نوری نے بیان فرمائے۔
قاضی بدر الدین نوری امام حسن عسکری علیہ السلام کے تلامذہ میں سے تھے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
کتاب آفتاب جفر از ملک غلام عباس اعوان صاحب میں شائع ہونے والا جفری الجبراء بمعہ جدول ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ٹھائیس سال قبل شائع ہونے والا علم جفر کا قاعدہ اسغن جسے اظہر عنایت شاہ صاحب نے اپنی دانست سے اور آسان بنا دیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
میں نے استاذان فن کے بکھرے ہوئے علمی موتیوں کو اس مضمون کی مالا میں پرودیا ہے ۔ اب یہ مرصع علمی مضمون آپ کے لئے بیسیوں کتابوں کا خلاصہ ثابت ہوگا ۔ آپ اس مضمون کی حفاظت کریں ۔ ممکن ہے اس تمام علمی مواد کے حصول کے لئے آپ کو کئی ادق اور لا یخل کتابوں سے واسطہ پڑتا ۔ اس مضمون کی قدر کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
دنیائے روحانیات میں علامہ شاد گیلانی کا اسم گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ میں از خود مرحوم کے علم سے آج تک استفادہ کررہا ہوں ۔ شاد مرحوم کا ایک مضمون بنام "ایک عظیم علمی ریسرچ ” اس مرتبہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
علم رمل سے واقفیت رکھنے والے اور شغل طب کے حامل اس مضمون کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]
ماضی میں پیش آنے والے واقعات جن سے علم رمل کی صداقت کی عکاسی ہوتی ہے ، ڈاکٹرسید مسرور حسین رضوی کے قلم سے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
مورخہ 27 جون 2022 کو برج حمل میں سیارہ مریخ کی آمد اور راہو سے قران ۔
انگارک یوگ کا تشکیل پانا ۔ کن تین بروج کے حامل افراد متاثر ہوں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سکندریہ قدیم مصرکا ایک عظیم شہر اور علم و فن کا مرکز تھا وہاں ایک عالی شان لائبریری تھی۔ اس لائبریری کے بارے میں ایک عام تاریخی روایت ہے کہ فتح مصر کے بعد اسے جلا دیا گیا تھا۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]
نظرات سیارگان کا مختصر تعارف [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2022 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔