
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ
لوح مشتری بنانے کا ایک نایاب وقت
سیارہ مشتری دائرۃ البروج کا دورہ کرتے ہوئے جب ” برج جدی ” کے 18 ویں درجہ پر پہنچتا ہے تو دیگر باتوں کا خیال رکھتے ہوئے ” لوح مشتری ” کو تیار کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]