
لوح مشتری بنانے کا ایک نایاب وقت
سیارہ مشتری دائرۃ البروج کا دورہ کرتے ہوئے جب ” برج جدی ” کے 18 ویں درجہ پر پہنچتا ہے تو دیگر باتوں کا خیال رکھتے ہوئے ” لوح مشتری ” کو تیار کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سیارہ مشتری دائرۃ البروج کا دورہ کرتے ہوئے جب ” برج جدی ” کے 18 ویں درجہ پر پہنچتا ہے تو دیگر باتوں کا خیال رکھتے ہوئے ” لوح مشتری ” کو تیار کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سعد اکبر سیارہ ماہ اپریل ۲۰۱۴ میں ایک بار پھر اپنے شرفی درجات سے گزرے گا ۔
مشتری کا یہ وقت اب آخری مرتبہ میسر ہوگا اس کے بعد بارہ سال کا انتظار کرنا ہوگا ۔
وہ تمام حضرات جو ماہ ستمبر ۲۰۱۳ میں اس وقت سے کسی بھی سبب فیض حاصل نہ کر سکے ہوں وہ اب ماہ اپریل ۲۰۱۴ (۲۴ اپریل تا یکم مئی) میں اس وقت کی تاثیر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
کیونکر یہ شرف دوبارہ آرہا ہے ؟ کیسے؟؟
تفصیلات جاننے کے لئے اندرونی صفحہ ملاحظہ کیجئے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
انگشتری شرف مشتری ۔
اس سے قبل دو مضامین الواح شرف مشتری کے مناسبت سے لکھے جا چکے ہیں ۔
بہت سے جاننے والوں کا اسرار تھا کہ کسی انگشتری کی تیاری کا طریقہ کار بھی لکھا جائے لہٰذا دو طریق پیش کر رہا ہوں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]
لوح قضا و قدر ۔ جس کی سند مشہور و معروف کتاب شمس المعارف الکبریٰ مصنف شیخ ابوالعباس احمد بن علی بونی سے ملتی ہے ۔
یہ لوح ایک ابدال کے ذریعہ شیخ کو تعلیم فرمائی گئی تھی یہ واقعہ کتاب مذکور میں مفصل درج ہے ۔
شرف مشتری کے موقع پر اس عظیم با برکت لوح سے ہر شخص فیضیاب ہو سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2018 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔