Related Articles
Loh e Mushtari Benefits | فوائد شرف مشتری
شرف مشتری ایک آخری موقع ! سیارہ مشتری حالت رجعت میں سفر کرتا ہوا ایک مرتبہ پھر مستقیم ہوتے ہوئے اپنے شرفی درجات سے گزرے گا اب دوبارہ یہ موقع بارہ سال بعد ہی میسر آئے گا اپنے شرفی درجات سے گزرنے والے سیارہ مشتری سے کیا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے اور کن مقاصد کے لئے اس کی سعادتوں کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے ، مختصراً اس مضمون میں بیان کیا گیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اوج مشتری کے دیگر اعمال
چند اعمال مخصوص لوح مشتری کے علاوہ شائع کئے جا رہے ہیں
جن میں ایک ایسا طلسم جو مرض عسر البول میں مریض کے لئے نعمت عظیم سے کم ثابت نہ ہوگا۔
ایک سادہ مگر پر اثر نقش جسے ہر فرد اوج مشتری کے اوقات میں تیار کر سکتا ہے ۔
ایک عجیب اثرات کا حامل نقش جسے صرف صاحبان علم و فن کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔
ایک موثر ترین جفری عمل ، جفری قدروں کو سمجھنے والوں کے لئے ایک گرانقدر تحفہ [مزید جانئے۔۔۔]
Auj e Mushtari – Loh-e-Mushtari | اوج مشتری 14ستمر تا 19 ستمبر
زمانہ جدید میں دنیا کو گلوبل ویلج یعنی اکائی بنانے پر بھرپور کام ہو رہا ہے۔ اس نظام نے جہاں انسانی زندگی میں کچھ سہولیات فراہم کیں ہیں وہیں پر یہ اپنے ساتھ کئی منفی پہلو بھی لے کر آیا ہے۔ حالیہ سالوں میں دنیا اس بات کا بھرپور مشاہدہ کر چکی ہے کہ کسی ایک ملک کی معیشت اگر کمزور ہو جائے تو باقی کی ساری دنیا بھی اس کی زد میں آ جاتی ہے۔ انسان کی صبح شام کی انتھک محنت بے کار چلی جاتی ہے۔ ایسے میں ہر فرد کو ایک ایسے ”ذریعہ” کی شدت سے ضرورت رہتی ہے جو اسے زندگی کی منفی اثرات سے نکال کر دینا سے الگ ایک کامیاب اور مادی طور پر خوشخال انسان بنا دے۔ اوج مشتری قدرت کی طرف سے ایک ایسا ہی انمول تحفہ ہے جو 12 سال کے طویل عرصہ کے بعد آتا ہے۔ اس عظیم سعد وقت سے فائدہ اٹھا کر زندگی کا دھارا موڑا جا سکتا ہے اور ناکام اور محرومیوں بھری زندگی کو قدرت کے ان گنت خزانوں سے بھرا جا سکتا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment