لوح قضا و قدر ۔ جس کی سند مشہور و معروف کتاب شمس المعارف الکبریٰ مصنف شیخ ابوالعباس احمد بن علی بونی سے ملتی ہے ۔
یہ لوح ایک ابدال کے ذریعہ شیخ کو تعلیم فرمائی گئی تھی یہ واقعہ کتاب مذکور میں مفصل درج ہے ۔
شرف مشتری کے موقع پر اس عظیم با برکت لوح سے ہر شخص فیضیاب ہو سکتا ہے ۔
لوح قضا و قدر کی تیاری کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے جسے مفصل شرح کے ساتھ بیان کر دیا گیا ہے
وہ خواتین و حضرات جو خود سے تیار نہ کر سکیں اور ادارہ سے تیار کروانے کے خواہش مند ہوں وہ وقت شرف مشتری سے قبل بذریعہ ای میل رابطہ فرما سکتے ہیں ۔ [email protected]
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً