Jafri Karishma | Rizq o dolat ki barish | جفری کرشمہ
نومبر 8, 2017Last Updated: نومبر 8, 2017
Less than a minute
لوح فتوحات عظیمہ کا عظیم عمل پیش خدمت ہے ۔ یہ لوح کاروباری معاملات اور رزق کی فراوانی کے لئے ایک نعمت عظیم ہے ۔ علاوہ ازایں ہر قسم کی نحوست و بندش کے اثرات ختم کرنے کے لئے بھی معاون ہے ۔ تیاری لوح کا طریقہ مکمل وضاحت سے لکھ دیا گیا ہے ہر ضرورت مند فرد اپنے لئے خود تیار کر سکتا ہے
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً