
اپنے جسم میں موجود زہر کو ختم کریں اپنی صحت کی حفاظت کریں
روحانی طور پر بھی کچھ ایسی اشیاء ہیں جن کا استعمال ہمارے روزمرہ حصہ بن چکا ہے جسمانی زہر سے زیادہ خطرناک یہ روحانی زہر ہے اس زہر کو اپنے اندر سے باہر نکالیں [مزید جانئے۔۔۔]
روحانی طور پر بھی کچھ ایسی اشیاء ہیں جن کا استعمال ہمارے روزمرہ حصہ بن چکا ہے جسمانی زہر سے زیادہ خطرناک یہ روحانی زہر ہے اس زہر کو اپنے اندر سے باہر نکالیں [مزید جانئے۔۔۔]
نوروز کیا ہے؟ تاریخی پس منظر – نوروز کا وقت جاننے کا حیرت انگیز طریقہ – نوروز کا مخصوص تعویذ [مزید جانئے۔۔۔]
سال 2023میں شرف زہرہ کے اوقات میں خوشحالی اور ہم آہنگی کے لئے اس کا مخصوص طلسم تیار کرکے اس کے حیران کن فوائد سے مستفید ہوں ایسے اوقات بار بار میسر نہیں آتے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
میرا قلم عدد آٹھ کی خوشبوؤں کو جمع کرتے کرتے ، ایسی خوشبو جمع کر گیا جس نے پُورے عالم کو مُعطَّر کیا ہُوا ہے ۔
عدد آٹھ کی مثبت پہلوؤں کی منازل طے کرتے کرتے۔۔۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]
علم جفر کا قاعدہ مستحصلہ تکمیل آرزو قسط 2 ۔ حقیقت تحقیق کے آئینہ میں ۔ کیا یہ قاعدہ علم جفر تشنگان علم جفر کو سیراب کرپائے گا ؟ اندیکھی دنیا اندیکھے راز [مزید جانئے۔۔۔]
طلسم خانہ فرحانہ دوسری قسط – رفیقہ بائی کی کرامات – آخر کار کمال کا روحانی علاج کارگر ثابت ہوا کمال کے بھائی ریحان نے سکون کا سانس لیا ۔ آخر دم شدہ پانی کیا تھا؟ [مزید جانئے۔۔۔]
سورج گرہن 2022 پاکستان ۔ سال کا آخری گرہن بروز منگل مورخہ 25 اکتوبر 2022 کو لگنے والا سورج گرہن 2022 کا آخری گرہن ہوگا۔ گرہن کی ابتداء دوپہر 1 بجکر 58 منٹ 21 سیکنڈ [مزید جانئے۔۔۔]
مستحصلہ تکمیل آرزو علم جفر کا ایک خود ناطق نایاب قاعدہ ہے ، آیا واقعی یہ قاعدہ بغیر کسی امدادی حرف کے ہر سوال کا جواب دیتا ہے؟ جانئے اظہر عنایت علی شاہ کی تحقیق [مزید جانئے۔۔۔]
اردو کہانی ۔ طلسم خانہ فرحانہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جسکی باطنی نگاہ عشق کے سبب روشن ہوئی۔ ہمارے بیشتر قارئین نے بے شمار اردو کہانیاں پڑھی ہوں گی گو کہ موجودہ زمانے میں [مزید جانئے۔۔۔]
روحانی علاج برائے زچہ و کمی حیض ، جادو و سحر کا روحانی علاج ، تشخیص سحر ۔ جادو آسیب و جن بذریعہ سورہ مزمل ، روحانی علاج برائے لیکوریا و زچہ و کمی حیض ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
مورخہ 27 جون 2022 کو برج حمل میں سیارہ مریخ کی آمد اور راہو سے قران ۔
انگارک یوگ کا تشکیل پانا ۔ کن تین بروج کے حامل افراد متاثر ہوں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
قران زہرہ و مشتری یا قران السعدین حصول مال و زر ، تسخیر افسران بالا ، محبت اور تسخیر کے اعمال ، حاضری مطلوب کے لئے ایک سعد ترین وقت ہے ۔ لیکن اس مرتبہ کچھ بہت ہی خاص ہے تحریر سے استفادہ فرمائیں اور اس وقت کو ہرگز خالی نہ جانے دیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔