ہمارے معاشرہ میں آج کل طلاق کا تناسب کافی بڑھ گیا ہے ۔ میاں بیوی کے درمیان تھوڑی سی نوک جھونک ہوئی شوہر نے گھر سے نکال دیا یا بیوی روٹھ کر میکے بیٹھ گئی ۔ بالآخر نتیجہ طلاق کی صورت میں ظاہر ہوا ۔ اخبارات دیگر ملکی جرائد ، روزانہ کی ملنے والی ڈاک ، ای میلز سے میں خود حیران ہوں۔ ذرا سوچیں کہ طلاقنہ صرف میاں بیوی کی علیحدگی کا نام ہے بلکہ دو خاندانوں میں رنجش و نفرت اسی سبب سے پیدا ہو سکتی ہے اور بالفرض اولاد بھی ہے تو کا مستقبل سیاہ ہو کر رہ جاتا ہے ۔ آج کی بزم میں انہی قسم کے افراد کے لئے اپنا ذاتی عمل حب پیش کر رہا ہوں اگر شوہر نے گھر سے نکال دیا ہے یا بیوی روٹھ کر میکے چلے گئی ہے یا آپس میں رشتہ داروں کے کوئی اختلاف کی وجہ سے نتیجہ رنجش کی صورت میں ظاہر ہوا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ رنجش و نفرت ، محبت میں بدل جائے تو آئیے اللہ پاک کے مقدس کلام سے مدد لیں یہ آپ کی ہر قسم کی دینی و دنیاوی حاجات کو قبو کرنے میں معاون و کافی ہے ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً