No Picture
مضامین

طلاق

ہمارے معاشرہ میں آج کل طلاق کا تناسب کافی بڑھ گیا ہے ۔ میاں بیوی کے درمیان تھوڑی سی نوک جھونک ہوئی شوہر نے گھر سے نکال دیا یا بیوی روٹھ کر میکے بیٹھ گئی ۔ بالآخر نتیجہ طلاق کی صورت میں ظاہر ہوا ۔ اخبارات دیگر ملکی جرائد ، روزانہ کی ملنے والی ڈاک ، ای میلز سے میں خود حیران ہوں۔ ذرا سوچیں کہ طلاقنہ صرف میاں بیوی کی علیحدگی کا نام ہے بلکہ دو خاندانوں میں رنجش و نفرت اسی سبب سے پیدا ہو سکتی ہے اور بالفرض اولاد بھی ہے تو کا مستقبل سیاہ ہو کر رہ جاتا ہے ۔ آج کی بزم میں انہی قسم کے افراد کے لئے اپنا ذاتی عمل حب پیش کر رہا ہوں اگر شوہر نے گھر سے نکال دیا ہے یا بیوی روٹھ کر میکے چلے گئی ہے یا آپس میں رشتہ داروں کے کوئی اختلاف کی وجہ سے نتیجہ رنجش کی صورت میں ظاہر ہوا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ رنجش و نفرت ، محبت میں بدل جائے تو آئیے اللہ پاک کے مقدس کلام سے مدد لیں یہ آپ کی ہر قسم کی دینی و دنیاوی حاجات کو قبو کرنے میں معاون و کافی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]