سیارہ شمس جو کہ ۲۳ جولائی صبح ۳ بجکر ۲۲ منٹ پر برج اسد میں داخل ہوگا۔ اور ایک ماہ تک یعنی اگست کی ۲۳ تاریخ تک رہے گا ۔ افسران و حکام سے کام لینے ، خلقت میں یا ما تحت لوگوں کے دلوں میں خوف رکھنے کے لئے ، ایک خاص طلسم بمعہ نقش دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جو برج اسد سے تعلق رکھتے ہیں یعنی وہ افراد ۲۳ جولائی تا ۲۲ اگست کے درمیان پیدا ہوئے ہیں وہ حضرات اس طلسم کو ضرور بنائیں ۔ یا وہ افراد جن کے نام کا پہلا حرف م ہے ۔ ان کے لئے بھی ایک خاص طلسم ثابت ہوگا۔ عورت ہو یا مرد سرفرازی لاتا ہے ، جاہ طلبی ، مرتبہ ، لیڈر شپ اور دولتمندی لاتا ہے ۔ نیز دشمنوں سے محفوظ رکھتا ہے اور جن لوگوں کو دلی امراض ہوں دل بہت دھڑکتا ہو ، کمزور ہوں یا جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں اس طلسم کو پہنیں خواہ وہ کسی بھی سیارے سے تعلق رکھتے ہوں ۔ انشاء اللہ مرض سے شفاء کاملہ ملے گی ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً
Mujy mara star ka bara ma Jana ha