No Picture
مضامین

علم الحروف :خواص حرف الحا

اساتذہ عظام نے حروف کی بے شمار طریق پر تقسیم کر رکھی ہے جو طریق نہایت موثر اور حیران کن ہیں ۔ ان طریقوں میں حروف صوامت ، حروف نورانی ، حروف ظلمانی ، حروف شفاء ، حروف بدوح ، حروف سروری ، ملفوظی وغیرہ شامل ہیں ۔ اس بار حروف کا ایک حیرت انگیز اور موثر کن عمل پیش کیا جا رہا ہے جسے حرف "ح” جسے عرف عام میں "حا” لکھا جاتا ہے سے منسوب ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

ہمزاد ۱۰

اس سے قبل کہ آپ یہ تحریر پڑھیں ۔ ایک بات واضح کردوں کہ نہ میں عامل ہمزاد ہوں نہ ہی میرے قبضہ میں کوئی مافوق الفطرت قوت ہے ۔ گزشتہ کئی ماہ سے بہت سے قارئین نے ہمزاد کے موضوع پر گفتگو کی ، بہت سوں نے خواہش ظاہر کی کہ اس موضوع پر بھی کچھ تحریر کریں ۔ میں ہر بار ٹالنے کی ہی کوشش کرتا رہا کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر حضرات جو علوم روحانیت کے شعبہ سے دلچسپی رکھتے ہیں بجائے اس کے کہ وہ قدم بہ قدم آگے بڑھیں یکدم چھلانگ لگا کر منزل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے نہ صرف خود کو نقصان و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ان کے اہل خانہ بھی متاثر ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ لہٰذا تحریر ہٰذا صرف شائقین کی معلومات کے اضافہ کے لئے درج کی جا رہی ہے جو صاحب عملی طور پر کوشش کریں گے وہ نفع و نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے ادارہ بری الذمہ ہوگا۔ (محمدحسن)۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حاضرات سورہ الم ترکیف

حاضرات کا یہ عمل سورہ الم ترکیف مع موکلات کا ارفع و اعلیٰ عمل ہے نہایت ہی مجرب اور زبردست جلالی عمل ہے لہٰذا بغیر اجازت کے قطعی اس عمل کو نہ کریں اپنے مرشد سے اجازت لے کر ہی اس عمل کو کرنے کا ارادہ کریں۔ ۔ سحر جادو کی کاٹ
جنات و آسیب سے نجات ، یا دیگر ہر مشکل امور میں اس سورہ شریف کے موکلین سے استمداد طلب کی جا سکتی ہے ۔ ازقلم حکیم غلام قادر بلوچ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

خواص سورہ قدر

احباب علم و فن اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ سورہ قدر غناوتونگری کے لئے خاص اہمیت کی حامل ہے ۔ مشہور ہے کہ کسی شخص نے امام فقیہ ولی بزرگ احمد بن موسیٰ بن عجیل سے شکایت کی کہ آج کل فقر و فاقہ کی زندگی بسر کر رہا ہوں تو ان نے ان کو حکم دیا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

کامیاب کون؟

آپ کے دماغ میں یہ سوال اکثر پیدا ہوتا ہوگا کہ روحانیت کسے کہتے ہیں اس کا حصول کیسے ممکن ہے ، انکے ماہرین کو کیا کہا جاتا ہے یہ کون لوگ ہوتے ہیں؟ اور ان کی پہچان کیا ہے ؟ اس موضوع پر ایک تفصیلی تحریر پیش خدمت ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

جدائی

جن دو اشخاص کے درمیان ناجائز تعلقات ہوں یا دو شخصوں کا ملاپ نقصان کا باعث ہو یا ایسے دو شخص جن کی علیحدگی کسی فرد یا معاشرہ کے لئے نیک ہو مثلاً کسی عورت اور مرد کے ناجائز تعلقات کو ختم کرنا ، طلاق کا حاصل کرنا یا ایسے اہل فتنہ اشخاص میں نفاق ڈالنا جن سے جان و مال اور عزت کو خطرہ ہو ایسی جگہ اس عمل سے کام لیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

طلاق

ہمارے معاشرہ میں آج کل طلاق کا تناسب کافی بڑھ گیا ہے ۔ میاں بیوی کے درمیان تھوڑی سی نوک جھونک ہوئی شوہر نے گھر سے نکال دیا یا بیوی روٹھ کر میکے بیٹھ گئی ۔ بالآخر نتیجہ طلاق کی صورت میں ظاہر ہوا ۔ اخبارات دیگر ملکی جرائد ، روزانہ کی ملنے والی ڈاک ، ای میلز سے میں خود حیران ہوں۔ ذرا سوچیں کہ طلاقنہ صرف میاں بیوی کی علیحدگی کا نام ہے بلکہ دو خاندانوں میں رنجش و نفرت اسی سبب سے پیدا ہو سکتی ہے اور بالفرض اولاد بھی ہے تو کا مستقبل سیاہ ہو کر رہ جاتا ہے ۔ آج کی بزم میں انہی قسم کے افراد کے لئے اپنا ذاتی عمل حب پیش کر رہا ہوں اگر شوہر نے گھر سے نکال دیا ہے یا بیوی روٹھ کر میکے چلے گئی ہے یا آپس میں رشتہ داروں کے کوئی اختلاف کی وجہ سے نتیجہ رنجش کی صورت میں ظاہر ہوا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ رنجش و نفرت ، محبت میں بدل جائے تو آئیے اللہ پاک کے مقدس کلام سے مدد لیں یہ آپ کی ہر قسم کی دینی و دنیاوی حاجات کو قبو کرنے میں معاون و کافی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حصول رزق

اس مخدوش دور میں تقریباً ہر شخص روزی رزق کے سلسلے میں پریشان حال ہے یہی وجہ ہے کہ تقریباً ہر ماہ س موضوع پر کچھ نہ کچھ شائع کیا جاتا ہے ۔ اعمال جفریہ جنہیں اکثر احباب جو کہ جفر سے ناآشنا ہیں، کرنے سے عاری نظر آتے ہیں اسی بناء پر ہم کوشش کریں گے کہ اعمال اعمال قرآنی کو بھی اپنے میگزین کی زینت بنائیں تاکہ ہر مسلمان مرد و عورت ان سے فیض حاصل کرسکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Loh e Zohol ka Jafri Amal | جفری عمل برائے اوج زحل::۔۔۔ 5جون تا 18 جون 2016

ایک خاص جفری لوح برائے اوج زحل ۔
سیارہ زحل جو کہ نحس اکبر سیارہ مانا گیا ہے اگر زائچہ میں نحس ہو تو اصولوں سے لاپرواہی ، غفلت، سستی، مایوسی ، مراق کی حالت ، ہرکام میں رکاوٹ ، بے اتفاقی ، دشمنی ، مفلسی ، بد قسمتی ، اندیشے ، پریشانیاں ، تنگ و تاریک جگہ میں رکھنا ، علیحدگی خوف اور عدم اعتماد ،متذبذب، اور منتشر الخیال رکھتا ہے احساس کمتری رونا رلانا۔ اور خود کشی تک کے اقدام کروادیتا ہے ۔
جب اس کا نحس دور چھایا ہو تو دوست دشمن بن جاتے ہیں ۔ ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچے سب متنفر ہوجاتے ہیں ۔ آپ جس قدر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے کوئی داد تحسین نہ دے گا۔ کسی بھی سیارہ کے شرف کی قوت کے بعد اس کی اوج کی قوت مانی جاتی ہے اگر کسی سبب آپ شرف زحل کے اوقات میں استفادہ نہ اٹھا سکے ہوں تو اس وقت سے مستفید ہوں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]