No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ۔۲۵

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۔ اسم مقدس "برھوت”(الرحیم)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم الاعداد

علم الاعداد قسط۹۔

جن حضرات کے نام کا مفرد عدد سات ہو ان کی خصوصیات
سات عدد والے لوگ اگر تعلیم یافتہ ہوں تو ؟
سات عدد والے لوگ اگر ان پڑھ ہوں تو ؟
جن خواتین کے نام کا مفرد عدد سات ہوں ان کی خصوصیات
سات عدد والی عورتیں اگر تعلیم یافتہ ہوں تو ؟
سات عدد والی عورتیں اگر ان پڑھ ہوں تو ؟
مرکب اعداد کی کرشمہ سازی
تاریخ پیدائش بمطابق عیسوی ۔۔۔
سات عدد والے حضرات و خواتین کے لئے خصوصی وظیفہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Sharf e Mushtari 2013 | شرف مشتری ۲۰۱۳

شرف مشتری ۲۰۱۳۔ سیارہ مشتری جو کہ علمائے روحانیات کے مطابق مال و دولت کا سیارہ ہے اور جب یہ سیارہ اپنے شرفی مقام پر آتا ہے تو عالم سفلی پر ایک خاص تاثیر ڈالتا ہے جسے علمائے جفر مخصوص مادہ مہیا کرتے ہوئے جذب کرلیتے ہیں اور سالہا سال تک اس کے مثبت اثرات سے فیض حاصل کرتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ۲۷ جون ۲۰۱۳ کو سیارہ مشتری اپنے شرفی گھر میں داخل ہوجائے گا اور یکم ستمبر سے سات ستمبر تک ان درجات سے گزرے گا جہاں اس سعد اکبر سیارہ کو شرف کی قوت حاصل ہوتی ہے ۔ اس سلسلے میں ہم مختلف اعمال کو اپنے قارئین تک پہنچانے کی سعی کریں گے ۔ فی الحال اس مضمون میں سیارگان کے اثرات پر بحث کرتے ہیں تاکہ وہ حضرات جن کے پاس ہر بات کے جواب میں سوائے نفی کے کچھ نہیں ہوتا ، اس حکم ربی کو سمجھنے کی کوشش کر سکیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Khas Amal e Hub Bara-e-Zojain | خاص عمل حب برائے زوجین

زوجین یعنی میاں بیوی کی ناراضگی کے سلسلہ میں یہ عمل نادرات سے ہے لیکن دیگر معاملات میں یہ کارگر نہ ہوگا۔ خاوند اپنی زوجہ اور زوجہ اپنی خاوند کے لئے خود کر سکتی ہے ۔ اس عمل کی تیاری میں سورہ توبہ کی معروف آیت مبارکہ سے مدد لی گئی ہے ۔ وہ حضرات جن کی ازدواجی زندگی جہنم بن چکی ہے وہ اللہ کا نام لے کر اس عمل مبارک کو خود کریں انشاء اللہ ذہنی ہم آہنگی پیدا ہوجائے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

sharf e qamar maloom karnay ka tareeqa | شرف و ہبوط قمر

Sharf e qamar maloom karnay ka tareeqa
عاملین حضرات کو بخوبی علم ہے کہ قمر یعنی چندر ماں کو ہر ماہ شرف و ہبوط ہوتا ہے ۔ شرف و ہبوط ہر سال کی جنتری سے بآسانی معلوم کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن بعض اوقات جنتری دستیاب نہ ہو یا پھر قمری ماہ کے آغاز میں تاریخوں کی کمی بیشی ہوجائے تو شرف و ہبوط قمر صحیح طور پر جنتری سے بھی معلوم نہیں ہو سکتا ۔ لہٰذا قارئین کی خدمت میں دو نہایت ہی آسان طریقے پیش کئے جاتے ہیں جن کی مدد سے آپ خود نہایت آسانی سے معلوم کر سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

Islam aur Roohani Ilaj | Mazhabi Nuqta e Nigah | اسلام اور علاج روحانی !!۔۔ مذہبی نقطہ نگاہ ؟؟

Islam aur Roohani Ilaj | Mazhabi Nuqta e Nigah | اسلام اور علاج روحانی !!۔۔ مذہبی نقطہ نگاہ ؟؟

اسلام کی بات کریں تو تاریخ میں کئی ایسے شواہد ملتے ہیں کہ مجوزہ طریقہ علاج سے ہٹ کر علاج کیا گیا۔
اسلام سے پہلے عرب کے باشندے دفع امراض کے لئے جھاڑ پھونک اور سحر وغیرہ سے کام لیتے تھے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

ہپناٹزم کی ابتداء ۔

ہپناٹزم کے موضوع پر اس سے قبل بہت کچھ شائع کر چکا ہوں
ہپناٹزم کی ابتداء کیسے ہوئی ؟؟
جیسا کہ گزشتہ ہپناٹزم کے مضمون کے میں لکھا جا چکا تھا کہ زمانہ قدیم سے ہپناٹزم پر عمل کیا جاتا رہا ہے لیکن اس کی حقیقی ابتداء ڈاکٹر مسمائر سے ہوئی ۔
مزید تفصیلات آپ مضمون میں پڑھ سکیں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ۔ ۲۴۔