No Picture
متفرقات

Har Qaum Pukaray Gi Humaray Hain Hussain A.S | ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

دینا کا ہر مذہب اور عقیدہ ہمیشہ اچھائی اور برائی ، حق و باطل کی دو قوتوں سے برسرپیکار نظر آتا ہے۔ ہر مذہب وعقیدہ اپنی بقا کے لیے حق کے ایسے اصولوں کا متلاشی رہتا ہے کہ جن کی بدولت وہ باطل قوتوں کے شر سے کو خود کو مخفوظ رکھنے کے ساتھ پروان بھی چڑھا سکے۔ مذہب اور عقیدہ فقط ایک تحریری دستاویز نہیں ہے بلکہ یہ اپنے معاشرہ میں ایسے کردار متعارف کرواتا ہے کہ جو اس مذہب و عقیدہ کے اصولوں کی جیتی جاگتی مثال کے طور پر معاشرہ کو اپنے طرف کھینچتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور عالمی شخصیات کے عنوان پر سید امیر کاظم کی تحریر [مزید جانئے۔۔۔]