ilm-e-najoom-or-musalman
علم نجوم

علم نجوم اور مسلمان ۔ ویدک نجوم یا یونانی نجوم ۔ میرزا ھمایوں بیگ مرحوم

سکندریہ قدیم مصرکا ایک عظیم شہر اور علم و فن کا مرکز تھا وہاں ایک عالی شان لائبریری تھی۔ اس لائبریری کے بارے میں ایک عام تاریخی روایت ہے کہ فتح مصر کے بعد اسے جلا دیا گیا تھا۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]