No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حصول ملازمت کے لئے کامیاب عمل

موجودہ دور تیز رفتاری اور مقابلہ کا ہے والدین اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دینے کے لئے اپنا آرام اور خوشیاں ترک کردیتے ہیں اسی طرح بچے بھی زندگی میں نمایاں مقام حاصل کرنے اور والدین کی امیدوں کو پورا کرنے کے لئے تعلیمی میدان میں انتھک محنت کرتے ہیں
لیکن اکثر و بیشتر دیکھا گیا ہے کہ تمام تعلیمی قابلیت کے باوجود بھی ملازمت کا حصول نہیں ہو پاتا ۔ کبھی کبھی تو صورتحال اتنی مایوس کن ہوجاتی ہے کہ وہ طالب علم جنہوں نے بہتر ملازمت کے لئے دن رات محنت کی ہوتی ہے اپنی ڈگریاں سڑکوں پر جلاتے نظر آتے ہیں ۔
اسی سلسلہ میں سورہ مبارکہ توبہ کی آخری مشہور و معروف آیت کا عمل پیش کیا جا رہا ہے ۔
امید ہے کہ ہر ضرورت مند اس سے مستفید ہو سکے گا۔ کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہر ضرورت مند فرد خود اپنے لئے تیار کر سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]