No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Ilm e Haroof | حروف اور ان کی تاثیر اور عملیات: قسط 1

حروف کی انسانی زندگی میں اسی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم مضامین کا ایک سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس میں ہر حرف کے تعارف کے ساتھ اس سے منسوبہ آسان عملیات پیش کئے جائیں گے۔ یہ عملیات بظاہر بہت آسان نظر آتے ہیں لیکن یہ تاثیر عظیم کے حامل ہیں اور مقصد کے حصول کے لیے اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

علم الحروف :خواص حرف الحا

اساتذہ عظام نے حروف کی بے شمار طریق پر تقسیم کر رکھی ہے جو طریق نہایت موثر اور حیران کن ہیں ۔ ان طریقوں میں حروف صوامت ، حروف نورانی ، حروف ظلمانی ، حروف شفاء ، حروف بدوح ، حروف سروری ، ملفوظی وغیرہ شامل ہیں ۔ اس بار حروف کا ایک حیرت انگیز اور موثر کن عمل پیش کیا جا رہا ہے جسے حرف "ح” جسے عرف عام میں "حا” لکھا جاتا ہے سے منسوب ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

قران شمس و عطارد

اس سعد وقت کی ابتداء ۱۵ اکتوبر ۸ بجکر ۲۲ منٹ پر ہوگی تکمیل نظر ۱۷ اکتوبر چھ بجکر چار منٹ جبکہ خاتمہ نظر کا وقت ۱۸ اکتوبر ۱۶بجکر ۳۴منٹ ہے۔
ڈپریشن سے نجات ، بلڈ پریشر اور دماغی کمزوری کے علاج کے لئے ایک بہتر وقت ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اثرات حروف

علم الحروف اپنے اندر ایک وسیع کائنات رکھتا ہے اس کے جاننے والے اب خال خال ہی نظر آتے ہیں ۔ بعض اصحاب عملیات کا مضحکہ اڑاتے نظر آتے ہیں کوئی اسے بے اثر بتلارہا ہوتا ہے تو کوئی ڈھکوسلہ کہہ رہا ہوتا ہے ۔ یہ وہی اصحاب ہیں جو عملیات اور علم الحروف سے ناآشناہوتے ہیں حالانکہ یہ افراد یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ حکیم کی دی ہوئی ادویات میں اثر ہے ، لیکن اس بات کو تسلیم کرنے میں پس و پیش سے کام لیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کسی حرف میں کوئی خاص تاثیر پیدا کر سکتا ہے ۔ یاد رکھیں کہ دھات ایک ہی ہے مثلاََ چاند ی ، سونا ، لوہا ، تانبہ وغیرہ مگر ایک دھات سے ہزاروں قسم کے زیورات اور برتن او دیگر کارآمد اشیاء بنائی جاتی ہیں ، یہی ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے لیکن اگر یہی دھاتیں ہمیں خام حالت میں دیدی جائیں تو ہم ایک چاندی کاپترہ تک نہیں بنا سکتے ۔ اسی طرح حرف تو ایک ہے مثلاََ الف مگر اس میں قسم قسم کے اثرات پنہاں ہیں ۔ ضرورت ہے صناع اور کاریگری کی ۔ آپ کے اگر ایک لوہے کا ٹکڑا دے دیا جائے تو آپ کے لئے بے کار ثابت ہوگا مگر یہی لوہے کا ٹکڑا اگر ایک کاریگر کو دے دیا جائے تو وہ اس سے ایک کارآمد پرزہ بنا سکتا ہے ۔ اسی طرح حروف آپ کے لئے بے کار ہیں مگر ہمارے متقدمین ان سے کافی کام لیتے رہے ہیں ۔ یہ بھی علم ہونا چاہئے کہ ہر پرزہ اپنی جگہ پر کام دیتا ہے اور اس کی طاقت اسی جگہ کارآمد ہوتی ہے مثلاََ اگر آپ کو کوئی خوبصورت سا زیور کسی عورت کے لئے بنانا ہے تو لازم ہے کہ دھات نرم ہو یہ نہ ہو کہ لوہے سے آپ وہ زیور تیار کروالیں بجائے زینت کے بدصورتی کی علامت ثابت ہوگا۔ اسی طرح حروف سے کام لیتے وقت یہ علم ہونا چاہئے کہ کونسا حرف کس جگہ کارآمد ہو سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Huroof-e-Shifa::.حروف شفا

حروف کی بے شمار اقسام ہیں ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت ہی کم لوگوں کو اس بارے میں مکمل آگاہی ہے ۔ دیکھا گیا ہے کہ اکثر حضرات زیادہ تر مشکل عملیات پسند کرتے ہیں یعنی پیچیدہ قوانین ہوں لمبے چوڑے حساب کتاب ہوں ان کی طرف زیادہ توجہ دی جاتی ہے اور اگر اس کے اثرات میں بہت بری بڑی بڑی خاصیتیں یا تعریفیں بیان کی گئی ہوں تو بھی اس طرف زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔ لیکن حروف کے علم میں یہ سب باتیں نہیں ہوا کرتیں اگر اسے بیان کیا جائے تو چند عام فہم الفاظ میں اس کو سمجھایا جا سکتا ہے ۔ شاید اسی سبب اس طرف توجہ نہیں دی جاتی ۔
اس بار ہم حروف کی بے شمار اقسام میں سے حروف شفا کا انتخاب کرکے اس سے متعلقہ اعمال قارئین کے لئے تحریر کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی ایک حقیقت بیان کرنا چاہتے ہیں کہ جس قدر تاثر اس علم میں ہے بڑے بڑے عملیات میں وہ بات نہیں پائی جاتی ہے ۔ اگر آپ بھی چاہیں تو علم الحروف کو سیکھ سکتے ہیں نتائج یقیناً حوصولہ افزا ہونگے [مزید جانئے۔۔۔]