علم النقوش

Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Loh e Sharf e Qamar | شرف قمر فروری ۲۰۱۴

کُل اَمۡرِ مَرۡھُوۡنِ باوقَاتِھَا کو مدنظر رکھتے ہوئے علمائے جفر و نجوم نے اپنے مشاہدات و تجربات سے ایسے اوقات کی جستجو کی جن میں کسی سیارہ کے سعد و نحس اثرات درجہ کمال کو پہنچتے ہوں ۔ تاکہ ان اوقات میں خیروشر کے عملیات بجالانے سے صد فی صد تاثیر ظاہر ہو ۔
کمال سعادت کو شرف کہا گیا جبکہ کمال نحوست کو ہبوط کا نام دیا گیا ۔ اس بار ہم سیارہ قمر کے شرف کی افادیت پر ایک مختصر مگر زود اثر جفری عمل بیان کر رہے ہیں
آپ کسی بھی شرف قمر کے اوقات میں اپنی حاجت کے مطابق اس عمل سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے فیض حاصل کر سکتے ہیں ۔
شرف قمر مورخہ ۵ فروری ۲۰۱۴ شام چھ بجکر اٹھائیس منٹ بمطابق پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

sharf e qamar maloom karnay ka tareeqa | شرف و ہبوط قمر

Sharf e qamar maloom karnay ka tareeqa
عاملین حضرات کو بخوبی علم ہے کہ قمر یعنی چندر ماں کو ہر ماہ شرف و ہبوط ہوتا ہے ۔ شرف و ہبوط ہر سال کی جنتری سے بآسانی معلوم کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن بعض اوقات جنتری دستیاب نہ ہو یا پھر قمری ماہ کے آغاز میں تاریخوں کی کمی بیشی ہوجائے تو شرف و ہبوط قمر صحیح طور پر جنتری سے بھی معلوم نہیں ہو سکتا ۔ لہٰذا قارئین کی خدمت میں دو نہایت ہی آسان طریقے پیش کئے جاتے ہیں جن کی مدد سے آپ خود نہایت آسانی سے معلوم کر سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]