اعمال متفرقہ ۲

فہرست

اس سے قبل اعمال متفرقہ کے تحت مختلف مجربات پیش کرنے کی سعادت حاصل کر چکا ہوں ۔ اس ماہ بھی دو اعمال جو کہ مجربات سے ہیں پیش کئے جا رہے ہیں ۔

بیماری سے نجات کے لئے

حضرت قاضی حمید الدین ناگوری کا یہ عمل ہے ، کوئی علت یا آفت ہو تو اس نقش کو لکھ کر گلے میں باندھیں انشاء اللہ شفاء ہوگی ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ الکن تلکن للکن من تا علت بحول اللہ وقوت اللہ وقدرت اللہ و عزت اللہ و عظمت اللہ وبحق محمد بن عبداللہ وشفاعتہ وبحق سلیمان بن داؤد علیہم السلام ادفع علتی ادفع بحق لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مشکلات سے نجات کے لئے

آیت الکرسی دراصل تمام زحمتوں کی شفاء ہے اور یہ چھ آیات بھی تمام امراض کی شفاء ہیں
طریقہ یہ ہے کہ لکھ کر مریض کو پلائیں تین دن میں شفاء ہوگی
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ اعوذ بکلمات اللہ التامات من کل شیطان مارد و ھامۃ ومن کل عبن لامتہ وان یکادالذین کفروالیزنقونک با البصارھم لا سمعوالذکر ویقولون انہ لمجنون۔ وما ھو الا ذکر للعالمین بحق کھیعص بحق حم عسق یس والقرآن الحکیم ۔ بحق ایاک نعبدوایاک نستعین برحمتک یا ارحم الراحمین اھیاً
اشرا ھیاًبسم اللہ شافی ۔ بسم اللہ کافی ۔ بسم اللہ معافی ۔ بسم اللہ لا یضر مع اسمہ شی فی الارض ولا فی اسباء وھو السمیع العلیم۔
جو شخص اس عمل کو ہر چاند رات میں تین بار لکھ لیا کریں وہ اس کا عامل ہوجائے گا اسے ساری زندگی جاری رکھنا ہوگا جب چھوڑ دے گا عمل چھوٹ جائے گا کسی شخص کو جسمانی مرض ہو ، نظر
ہو، سایہ ہو ، آسیب ہو یا جادو کا اثر ہو اسے تین دن لکھ کر پلائیں اور ایک تعویذ لکھ کر گلے میں ڈال دیں فوراً شفاء پائے گا۔ انشاء اللہ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*