ناگہانی حادثات ، نقصانات اور سحر و جادو سے تحفظ
ہم اگر گذشتہ چند سالوں پر نظر دوڑائیں تو واضح نظر آتا ہے کہ انسان کا بنایا ہوا نظام انسانوں کے لیے کس قدر مہلک ہے۔ اسی طرح انسان کا اپنا رویہ بھی بہت ساری تباہی کا موجب ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ہم اگر گذشتہ چند سالوں پر نظر دوڑائیں تو واضح نظر آتا ہے کہ انسان کا بنایا ہوا نظام انسانوں کے لیے کس قدر مہلک ہے۔ اسی طرح انسان کا اپنا رویہ بھی بہت ساری تباہی کا موجب ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
حروفِ مقطعات کی زکات کا یہ ایک خاص طریق ہے جسے ہر شخص ادا نہیں کر سکتا. [مزید جانئے۔۔۔]
صوامت صامت کی جمع ہے جس کے معنی چپ گپ اور خاموشی کے ہیں ۔ ابجد میں ان تیرہ حروف کو جو بے نقطہ ہیں حروف صوامت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ عقود کے امور میں کام آتے ہیں [مزید جانئے۔۔۔]
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ان حروف میں کسی کو تسخیر کرنے کی بے انتہا صلاحیت پائی جاتی ہے
یہ تعداد میں سترہ ہیں ، اگر آپ تسخیر کی قوتوں کا مالک بننا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو اپنے پاس محفوظ کرلیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
کسی کے قلب کو مسخر کرنا واقعی ایک عظیم تاثیر ہے ۔ ایسے ہی ایک عظیم تاثیر کے حامل جفری عمل کو پیش کیا جا رہا ہے گوکہ عمل کچھ مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بھی کچھ کم نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔