No Picture
علم جفر آثار

علم جفر۔ تصرف حاصل کرنے کا علم ۔ شاہد الیاس سلیمی مرحوم

مضمون ہٰذا جمال جفر ڈاٹ کام پر شائع کیا گیا تھا پرانے قارئین بخوبی جانتے ہیں جمال جفر پاکستان کا نام تبدیل کرکے روحانی علوم ڈاٹ کام رکھا گیا ۔
نئے قارئین کے لئے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
اس عمل کا ادراک ہوجائے تو طلب و جذب اور اتصال و انفصال کی تمام صورتوں کو حل کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم جفر آثار

علم الحروف ۔ خواص حرف (ج)۔

علم الجفر میں حروف کی سائنس ایک دقیق اور دلچسپ پہلو لئے ہوئے ہے اساتذہ کرام نے ان کو بے شمار اقسام پر تقسیم کر رکھا ہے ۔ ہر قسم اپنی جگہ ایک الگ دنیا لئے ہوئے ہے عملیات دنیا کا طالب علم حروف تہجی کی زکات کے بعد دیگر مخصوص زکات ادا کرکے ان سے عملیاتی امور میں بہت سے انوکھے اور حیران کن کام لے سکتا ہے ۔ حروف کی زکات کا طریق تو ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کوشش کریں گے کہ دیگر زکاتوں کے متعلق بھی تفصیلاً علم پیش کر سکیں ۔ حروف تہجی کی زکات سے اعمال کی رجعت سے انسان محفوظ رہتا ہے حروف کے موکلات مانوس ہوتے ہیں اس لئے جو بھی ان سے مدد طلب کرے گا وہ کمر بستہ تیار ہوں گے میری ذاتی رائے ہے کہ اگر کوئی طالب علم صرف حروف فکی زکات ہی ادا کرلے تو اسے دیگر محنت کی ضرورت نہ ہوگی بشرطیکہ زکات اکبر یا مخصوص تعلیم کردہ طریق کے مطابق ادا کی گئی ہو ۔ اس بار ہم حرف جیم کا ایک موثر قاعدہ کو باتفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ ہر ضرورت مند اس سے محنت کرکے فائدہ اٹھا سکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم جفر آثار

آثار الجفر

وہ حضرات جو علم الجفر کے شعبہ آثار سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ جفر آثار کی جان وقت کا استخراج ہے جب تک موزوں وقت کا استخراج نہیں کرلیا جاتا اس وقت تک حصول مطلب کے لئے کوئی عمل نہیں کیا جا سکتا ، ۔ لیکن اگر وسیع النظر ہو کر دیکھا جائے تو کئی ایسے مسائل ہیں جن میں وقت کا انتظار نہیں کیا جا سکتا ۔
زیر نظر مضمون ایک خاص تحفہ ہے اگر اس عمل کا ادراک حاصل ہوگیا تو تقریباً تمام مسائل میں یہ ایک ہی عمل مددگار ثابت ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم الحروف

حروف تسخیر

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ان حروف میں کسی کو تسخیر کرنے کی بے انتہا صلاحیت پائی جاتی ہے
یہ تعداد میں سترہ ہیں ، اگر آپ تسخیر کی قوتوں کا مالک بننا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو اپنے پاس محفوظ کرلیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]