No Picture
روحانی علوم بکس

Roohani Books علوم روحانی و طب پر نایاب کتب

روحانی علوم ڈاٹ کام کے قارئین کو یقیناََ یہ جان کر خوشی ہوگی کہ روحانی علوم ڈاٹ کام کی جانب سے صدیوں پرانی نایاب و قیمتی کتب کو متعارف کروایا جا رہا ہے ۔ علم الجفر، علم الرمل ، علم النجوم ، علم القیافہ ، مراقبہ ، نقوش ، تعویذات، طلاسم و الواح سیارگان ، مسمریزم ، ہپناٹزم ، ٹیلی پیتھی ، علم الخواب ، علم الاعداد، دست شناسی ، قیافہ شناسی وغیرہ جیسے موضوعات پر صدیوں پرانی اہم کتب جو کہ ہمارے اسلاف کا ورثہ ہیں کو مزید جمع کرنے کی کوشش شب و روز جاری ہے ہمیں امید ہے کہ عنقریب مزید کتب بھی ڈیٹا بیس میں شامل کر دی جائیں گی۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Jafri Karishma | Rizq o dolat ki barish | جفری کرشمہ

لوح فتوحات عظیمہ کا عظیم عمل پیش خدمت ہے ۔ یہ لوح کاروباری معاملات اور رزق کی فراوانی کے لئے ایک نعمت عظیم ہے ۔ علاوہ ازایں ہر قسم کی نحوست و بندش کے اثرات ختم کرنے کے لئے بھی معاون ہے ۔ تیاری لوح کا طریقہ مکمل وضاحت سے لکھ دیا گیا ہے ہر ضرورت مند فرد اپنے لئے خود تیار کر سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مفت روحانی خدمات

Free Roohani Service

کیا آپ کسی ایسے مسئلے سے دوچار ہیں جس کا جواب آپ کا دل و دماغ دینے سے قاصر ہے ؟
تو پھر آج ہی فری روحانی سروس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مسائل کا روحانی حل جانئیے
Free Roohani Service | Free Spiritual Guidance [مزید جانئے۔۔۔]

علم الحروف

حروف تسخیر

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ان حروف میں کسی کو تسخیر کرنے کی بے انتہا صلاحیت پائی جاتی ہے
یہ تعداد میں سترہ ہیں ، اگر آپ تسخیر کی قوتوں کا مالک بننا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو اپنے پاس محفوظ کرلیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]