No Picture
مضامین

Sayargan Kay Bakhoorat Ki Tafseel | بخوراتِ سیارگان

ہر سیارہ سے چند ایک ادویہ منسوب ہیں جس سیارہ کے شرف میں عمل تیار ھو رہا ہواسی سیارہ سے منسوبہ ادویہ یا بخورات کا استعمال کیا جاتا ہے کس سیارہ کے شرف میں کونسا بخور استعمال کیا جائے ، تفصیلات جانئے اس مضمون میں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

surah-qadar-ring-izzat-barkat
مضامین

سورہ قدر کی انگوٹھی برائے ترقی و مرتبہ و عزت و شہرت

سورہ قدر کی روحانی وباطنی طاقت سے تیار کردہ ایک انگوٹھی/انگشتری جو حصول دولت ، عزت و مرتبہ ، بلند درجات وغیرہ کے سلسلے میں مجرب اثرات کی حامل ہے ۔ عمل ہٰذا کامل روحانی استاد مولانا مرزا شفق رامپوری کا ہے جسے انہوں نے روحانی عالم میں شائع فرمایا تھا [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

Ilmuljaffer::.علم الجفر(استخراج اسم کا جفری مستحصلہ)۔

علم جفر میں کسی نام کا استخراج ایک اہم مسئلہ ہے ۔ زوجہ یا شوہر کا نام۔ ڈاکو یا قاتل کا نام۔ چور یا ساحر کا نام وغیرہ ۔۔۔ علم جفر کے عمومی قواعد سے یہ استخراج خاصا مشکل ہے اکثر احباب خواہش کرتے ہیں کہ استخراج اسم کا کوئی قاعدہ بتایا جائے ۔ تشنگان علم جفر کی تشفی کے لئے ایک نادرو نایاب قاعدہ استخراج اسم کا درج کر رہا ہوں ۔ قاعدہ ہٰذا ملک غلام عباس اعوان نے اپنی کتاب انکشاف جفر میں درج کیا ہے ۔ کئی بار تجربہ کی میزان پر پورا اتر چکا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Roohon ki madad se khud bakhud likhne ka ilm | فن از خود نویسی

Roohon ko madad se khud bakhud likhne ka ilm kia hai?
روحوں کی مدد سے لکھی جانی والی تحریر کو فن از خود نویسی کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ آپ کا ہاتھ آپ کی مرضی کے بغیر پیغامات لکھنا شروع کردے ؟ تفصیلاً اس مضمون میں بتایا گیا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Muttafarriq Aamaal::.متفرق اعمال روحانی

شفائے امراض، دفع سحر و سفلی عملیات، حاجت کے پورا ہونے کے لئے ، درد زہ کے لئے ، کسی مہم میں فتح کے لئے ، حفاظت کے لئے ،دفع نحوست کے لئے،کسی کی تسخیر کے لئے ، برائے زندگی اولاد کے لئے چند نادر و نایاب اعمال روحانی [مزید جانئے۔۔۔]