No Picture
مضامین

وصولیابی رقم کا مجرب عمل

اس مخدوش دور میں بعض مطلب پرست اور چالاک افراد سادہ لوح حضرات سے رقم لے کر واپس نہیں کرتے یا کسی نے کہیں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے تو حساب کتاب نہیں مل رہا ۔ یا بعض افراد کسی سے ویسے ہی مالی امداد کے طالب ہوتے ہیں تاکہ کاروبار کرسکیں یا موجودہ کاروبار کو وسعت دے سکیں مگر وہ شخص جس سے انہیں کام لینا مطلوب ہے وہ توجہ نہیں کر رہا یا آپ نے کسی سے رقم واپس لینی ہے اور وہ بار بار کے تقاضہ کے باوجود رقم واپس نہیں کر رہا تو تالیف قلب کے اس عمل سے کام لیں تاکہ مطلوب کے دل میں اس قدر محبت پیدا ہو کہ وہ آپ کی ہر خدمت کے لئے تیار ہوجائے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]