
روزہ
رمضان اور روزہ کی اہمیت پر قارئین اخبارات ، رسائل اور ٹیلی ویژن پر بہت کچھ پڑھتے اور دیکھتے ہیں ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کے لئے روزے کے کچھ خاص پہلو بیان کر رہے ہیں ۔۔۔۔ از قلم سید طاھر حسنین ، اسپین [مزید جانئے۔۔۔]
رمضان اور روزہ کی اہمیت پر قارئین اخبارات ، رسائل اور ٹیلی ویژن پر بہت کچھ پڑھتے اور دیکھتے ہیں ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کے لئے روزے کے کچھ خاص پہلو بیان کر رہے ہیں ۔۔۔۔ از قلم سید طاھر حسنین ، اسپین [مزید جانئے۔۔۔]
تجلی دسمبر۱۹۶۰کے شمارے میں مولانا عامر عثمانی سے ایک صاحب نے علم نجوم اور علم الاعداد سے متعلق ایک سوال کیا ۔ مولانا مرحوم نے حسب عادت اس سوال کا جواب دلائل و براہین کے ساتھ دیا ۔ افادیت کے لئے یہ سوال و جواب جوں کے توں شائع کئے جا رہے ہیں ۔ حق پرست لوگ اس مضمون کو ضرور پڑھیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]
عمل ہٰذا نہایت ہی معتبر اور جلیل ہے اس عمل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ شائقین علم الحاضرات کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
تمام عالم اسلام کو ادارہ آن لائن روحانی میگزین روحانی علوم ڈاٹ کام کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کی برکتیں و رحمتیں مبارک ہوں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ملکی حالات و آفات سماوی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2022 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔