علم جفر اخبار

مستحصلہ عناصری (بیاد رفتگان)۔ تفصیلی جواب دینے والا ایک جفری قاعدہ

زیر نظر مستحصؒہ ملک کے مایہ ناز جفار علامہ غلام عباس شاد گیلانی مرحوم و مغفور کی ملکیت ہے جو ان کے نام گرامی سے ہے آپ تک پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ علامہ صاحب اس مستحصلہ سے ہزاروں حروف میں جواب حاصل کرتے تھے جو حالات و واقعات پر سو فیصد درست ثابت ہوئے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

سحروجادوکاانسائیکلوپیڈیا۔دسمبر۲۰۱۱

قارئین کو یاد ہوگا کہ سحر و جادو کے انسائیکلو پیڈیا کے نام سے گزشتہ چند ماہ قبل ایک سلسلہ جاری کیا گیا تھا جس میں سحر و جادو کے علاج کے متعلق مختف طریق شائع ہوتے رہے اندازاً تیس طریق علاج پیش کئے جا چکے تھے پھر سلسلہ منقطع ہوگیا ۔اسی سلسلہ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے مضمون ہٰذا پیش خدمت ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

دست شناسی (ہاتھوں کی لکیروں پر ایک سلسلہ وار تحریر )۔ قسط۴۔

دست شناسی (ہاتھوں کی لکیروں) پر ایک سلسلہ وار تحریر ۔
ہاتھوں کی اقسام
ابتدائی ہاتھ ۔
کارآمد یا مربع طرز کے ہاتھ
چپٹا ہاتھ
گرہ دار ہاتھ
مخروطی ہاتھ
مخلوط ہاتھ
نفسیاتی ہاتھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حقائق حاضرات الارواح۔ حاضرات روقیائیل۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ

عمل ہٰذا حاضرات کا ایک نہایت ہی منفرد اور حد درجہ آسان عمل ہے جو تھوڑی سی محنت سے ہاتھ آجاتا ہے ۔ اس عمل مبارک کو جو لوگ اپنائیں گے وہ اس عمل کی قدر و قیمت خوبیاں خودبخود جان جائیں گے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ۱۵۔خواص اسم بازخ۔الجلیل

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ۱۵۔خواص اسم بازخ۔الجلیل

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اسم اعظم قسط ۔ ۴(آیت الکرسی کے خواص)۔

اسم اعظم کے عنوان پر ماضی میں چند مضامین پیش کئے گئے لیکن یہ سلسلہ ہنوز تشنہ ہے ۔ اس مرتبہ سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید احادیث مبارکہ کو نقل کیا گیا ہے ۔ اس مرتبہ آیت الکرسی کی فضیلت اس کے خواص وغیرہ بیان کئے گئے ہیں اور آخر میں ماسٹر شفیع الدین نظامی مرحوم سے حاصل کردہ چند اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

ہمزاد۱۱۔۔۔ تسخیر ہمزاد کے طریقے

اس سے قبل کہ آپ یہ تحریر پڑھیں ۔ ایک بات واضح کردوں کہ نہ میں عامل ہمزاد ہوں نہ ہی میرے قبضہ میں کوئی مافوق الفطرت قوت ہے ۔ گزشتہ کئی ماہ سے بہت سے قارئین نے ہمزاد کے موضوع پر گفتگو کی ، بہت سوں نے خواہش ظاہر کی کہ اس موضوع پر بھی کچھ تحریر کریں ۔ میں ہر بار ٹالنے کی ہی کوشش کرتا رہا کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر حضرات جو علوم روحانیت کے شعبہ سے دلچسپی رکھتے ہیں بجائے اس کے کہ وہ قدم بہ قدم آگے بڑھیں یکدم چھلانگ لگا کر منزل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے نہ صرف خود کو نقصان و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ان کے اہل خانہ بھی متاثر ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ لہٰذا تحریر ہٰذا صرف شائقین کی معلومات کے اضافہ کے لئے درج کی جا رہی ہے جو صاحب عملی طور پر کوشش کریں گے وہ نفع و نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے ادارہ بری الذمہ ہوگا۔ (محمدحسن)۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حروف صوامت ۶۔۔۔۔

عمل ہٰذا سابقہ چیف ایڈیٹر شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد گارکے طور پر پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس طریقہ کار کو استعمال میں لاتے ہوئے ہیروئن،سگریٹ نوشی،شراب وغیرہ کی عادات بد کا خاتمہ ممکن ہے ۔ موجودہ صدی کے اس آخری چند سالوں میں جہاں حضرت انسان نے خلاء میں کمندیں ڈالی ہیں وہاں معاشرہ میں وہ وہ الگ تھلگ ہو کر رہتا جا رہا ہے یہ صدی تحقیق و ترقی کی صدی کہلاتی ہے مگر انسان اخلاقی پستی کی جانب گرتا جارہا ہے ۔ مذہب سے بیگانہ ہے اس حالت میں وہ ذہنی سکون کی خاطر طرح طرح کی چیزوں سے اپنا دل بہلا رہا ہے ۔ گذشتہ عشرہ کا حضرت انسان کو تحفہ نشہ کی صورت میں وافر مقدار میں ہاتھ آیا ہے یہ نشہ جسے عرف عام میں ہیروئن کے قبیح نام سے موسوم کیا جاتا ہے ہزاروں گھرانوں کی عزت و آبرو خاک میں ملا چکا ہے اس نشہ کا عادی چند مہینوں میں انتہائی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہو کر خاندان و معاشرہ کیلئے ننگ کا باعث بن جاتا ہے ۔ جہاں جدید تحقیق دیگر شعبہ ہائے حیات میں کی ہیں وہاں میڈیکل سائنس نے بھی اپنا سکہ منوایا ہے مگر اس لعنت سے چھٹکارا اس کے بس میں بھی نہیں ہے کیونکہ دیکھا گیا ہے کہ چند مہینے کے علاج معالجہ پر ہزاروں روپے خرچ کرنے کے باوجود وہی مریض دوبارہ ایک ، دو ہفتہ بعد پھر سے اسی نشہ میں بری طرح مبتلا ہوجاتا ہے اس صورت میں ہم نے علم الحروف کے اس حصہ سے مرض کے ازالہ کے لئے انتہائی موثر و سادہ طریق وضع کیا ہے یہ عمل ایک طرح کا چلتا ہوا چادو ہے ۔ میں ارباب بست و کشاء کے ساتھ ساتھ ان والدین سے بھی اپیل کروں گا جن کے لخت جگر اس موذی نشہ میں مبتلا ہیں۔میرا یہ یقین ہے کہ آپ خود سارا عمل تیار کرکے استعمال کریں گے تو زندگی بھر کے لئے اس نشہ سے نفرت ہوجائے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Amale Hub | عمل حب

ان تمام احباب کے لئے ایک تحفہ خاص! جو حب کے اعمال کے متلاشی ہیں اور باوجود کوشش کے کسی عمل سے مطمئن نہیں ہو پا رہے ہیں ایسے تمام حضرات کو دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور قرآن پاک کی اس آیت گوہرنایاب کے اثرات کو بچشم خود ملاحظہ فرمائیں کہ مالک کن فیکون نے اس میں کیا تاثیر پنہاں رکھی ہے ، اس عمل کو کرنے کے بعد عقل دنگ رہ جائے گی ۔ صرف ایک درخواست ہے کہ جائز و ناجائز کا خیال ضرور رکھیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

جنات

حضرت ابوہریرہ رسول (ص)سے روایت کرتے ہیں کہآج کی شب ایک سرکش جن میری ایذا رسانی کے لئے چھوٹ نکلا تھا تاکہ کسی طرح میری نماز قطع کرادے مگر اللہ تعالیٰ نے اس پر مجھ کو قدرت عطا فرمادی اور میں نے ارادہ کرلیا تھا کہ اس کو مسجد کے ستونوں کے ساتھ کسی ستون پر باندھ دوں یہاں تک کہ صبح تم سب کے سب اس کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لو لیکن پھر مجھے اپنے بھائی حضرت سلیمانؑ کی دا یاد آگئی کہ پروردگار مجھے ایسی بادشاہت عطا فرما کہ جو میرے بعد کسی اور کو زیبا نہ ہو راوی بیان کرتا ہے کہ اس وجہ سے رسول اکرم (ص) نے اپنا ارادہ ترک کردیا (بخاری شریف)۔ [مزید جانئے۔۔۔]