No Picture
علم جفر آثار

آثار الجفر

وہ حضرات جو علم الجفر کے شعبہ آثار سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ جفر آثار کی جان وقت کا استخراج ہے جب تک موزوں وقت کا استخراج نہیں کرلیا جاتا اس وقت تک حصول مطلب کے لئے کوئی عمل نہیں کیا جا سکتا ، ۔ لیکن اگر وسیع النظر ہو کر دیکھا جائے تو کئی ایسے مسائل ہیں جن میں وقت کا انتظار نہیں کیا جا سکتا ۔
زیر نظر مضمون ایک خاص تحفہ ہے اگر اس عمل کا ادراک حاصل ہوگیا تو تقریباً تمام مسائل میں یہ ایک ہی عمل مددگار ثابت ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم جفر اخبار

جفری فالنامہ

علم الجفر ، نجوم و رمل وغیرہ سے جواب حاصل کرنا ہر فرد کے لئے ممکن نہیں اسی لئے علمائے روحانیت نے مختلف فالنامے بھی متعارف کروائے ۔ جن میں جفری فالنامے بھی ملتے ہیں ۔ قارئین کی خدمت میں ایسا ہی ایک جفری فالنامہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ گو کہ دیگر علوم کی طرح مختلف شواہدات تو نہیں ملتے البتہ کئی بار ان فالناموں سے حاصل شدہ جوابات درست ثابت ہوتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم الاعداد

علم الاعداد (نئے قارئین کے لئے)۔

اس دنیا میں والدین سب سے پہلا تحفہ جو اپنے بچوں کو دیتے ہیں وہ نام ہے اور اچھا نام اس نام کو کہتے ہیں جو معنی کے اعتبار سے بھی اچھا ہو اور اعداد کے اعتبار سے بھی اچھا ہو ۔۔۔۔
علم الاعداد کے موضوع پر ابتدائی معلومات ۔ [مزید جانئے۔۔۔]