No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف مریخ ۲۰۱۱

شرف مریخ جو کہ ۲۲ دسمبر صبح ۹ بجکر ۵۰ تا ۲۳دسمبر شام ۴ بجکر ۳۰ منٹ تک رہے گا۔ اس دوران دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے ، مخالفین پر فتح حاصل کرنے ، کامیابی مقدمہ کے لئے ، مردانہ قوت کی کمی یا امساک سے نجات کے لئے ، کمزوری جسم اور خون کی کمی دور کرنے کے لئے موثر الواح تیار کی جا سکتی ہیں۔
ہم ۲۰۱۱ میں شائع ہونے والے مضمون کو دوبارہ پیش کر رہے ہیں خیال رہے کہ مضمون میں وقت گزشتہ سال کا دیا گیا ہے جب کہ اصل وقت یہاں درج کر دیا گیا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئی الباقی)۔(۶)۔

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم الاعداد

علم الاعداد ۵۔

جن حضرات کے نام کا مفرد تین ہو ان کی خصوصیات
تین عدد والے لوگ اگر تعلیم یافتہ ہوں تو ؟
تین عدد والے لوگ اگر ان پڑھ ہوں؟
جن خواتین کے نام کا مفرد عدد تین ہو ان کی خصوصیات
تین عدد والی عورتیں اگر تعلیم یافتہ ہوں؟
تین عدد والی خواتین اگر ان پڑھ ہوں؟
مرکب اعداد کی کرشمہ سازی
تاریخ پیدائش بمطابق عیسوی۔ ۔ ۔ ۔
تین عدد والے حضرات و خواتین کے لئے خصوصی وظیفہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

اعمال گرہن

اعمال گرہن ۔۔۔۔۔۔۔ اس سال کُل ۴ گرہن ہونگے ، دو سورج گرہن جبکہ دو چاند گرہن۔
سورج گرہن ۲۱ مئی
چاند گرہن ۴ جون
سورج گرہن ۱۳ اور ۱۴ نومبر کی درمیانی شب
چاند گرہن ۲۸ نومبر
اسی مناسبت سے چند اعمال جو کہ عزیزم شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد کے طور پر میرے پاس محفوظ ہیں
قارئین کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں
[مزید جانئے۔۔۔]

علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Hub Ka Sartaaj Amal | حب کا سرتاج عمل

Hub ka sartaaj amal | حب کا سرتاج عمل
عمل ہٰذا اس فن کے عاملین کا مانا ہوا عمل ہے ۔ دراصل اس عمل میں وہ تمام آیات استعمال ہوئی ہیں جو محبت کے سلسلے میں قرآن کریم میں آئی ہیں اگر مطلوب کا دل پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہو تو بھی اس عمل کی تسخیر میں آنے سے نہیں بچ سکتا ۔ یقین کیجئے کہ آپ نے اگر اس عمل کو صحیح طریق سے کرلیا تو ضرور کامیاب ہونگے ۔ اور میرے یقین کے ممد و معاون ثابت ہونگے ۔ اس عمل کو کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے میں چند ایک طریقے تحریر کرتا ہوں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

سعادت یا نحوست

آج ایک اہم اور نازک موضوع پر قلم اٹھا رہا ہوں اکثر حضرات کا کہنا ہے کہ سعد و نحس ساعتیں صرف نجومیوں کی من گھڑت باتیں ہیں اس کا دین اسلام یا شرع سے کوئی تعلق نہیں۔ چنانچہ اکثر اپنی دلیل کچھ اس طرح پیش کرتے ہیں کہ مولانا اشرف علی تھانوی(رح) کا معمول تھا کہ وہ سعد و نحس ساعات کا خیال رکھے بغیر تعویذ استعمال فرمایا کرتے تھے اور اسی قسم کے دیگر دلائل پیش کئے جاتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

کشف المودہ (ایک قدیم و نایاب علمی کتاب )۔

ایک قدیم و نایاب علمی کتاب ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ عمل و دعا صاحب کتاب نے زندگی بھر کسی کو نہیں بتائی ۔
ہم یہ کتاب شائقین علوم مخفی کے لئے فیس بک پر پیش کر چکے ہیں ۲۰ صفحات پر مبنی چھوٹا سا کتابچہ اپنے اندر اسرار حب کی ایک کائنات لئے ہوئے ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

حالات جنات

جناتوں کا انسانوں پر قابض ہوجانا ، تکلیف و ایذا دینا وغیرہ ہم آئندہ مختلف واقعات ، تاریخ ، اقوال معتبرہ وغیرہ کی روشنی میں پیش کریں گے لیکن سردست ایک بات یہاں بیان کرنا چاہتے ہیں کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی چینل پر ایک مفتی صاحب تشریف فرما تھے جن کے بقول انسان چونکہ اشرف المخلوقات ہے اس لئے کوئی جن اس پر قابض ہو ہی نہیں سکتا ۔ مجھے مفتی صاحب کی یہ منطق سمجھ نہیں آئی کہ جنات کا انسان پر قابض ہونا یا اسے تکلیف و ایذا دینا صرف اس وجہ سے نا قابل قبول ہو سکتا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے ؟ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

سحر و جادو کا قرآنی علاج ۔ از قلم قاری منیر حسین محمدی

دل ہی تو ہے جو سب سے پہلے اور زیادہ متاثر ہوتا ہے گناہ ہوں یا سحر و جادو کا اثر، دل اپنے رب سے خوفزدہ ہونے کی بجائے دنیا سے خوفزدہ رہتا ہے ۔ دل کے امراض روحانیت میں بڑی رکاوٹ بنتے ہیں ۔ روحانیت کا زیادہ ربط دل سے ہوتا ہے اور دل کی کیفیات پر دسترس نہ ہونے کی وجہ سے شخصیت میں ادھورا پن رہتا ہے اس نقص پر قابو پانے کے بعد دل کی گہرائی سے نکلی ہوئی بات اثر کرتی ہے اور یہ بات کلام الٰہی سے بنی ہو تو صرف اثر ہی نہیں "قوت تسخیر” بھی رکھتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حضرت سید عبداللہ شاہ غازی(رح)۔

حضرت سید عبداللہ شاہ غازی(رح)جن کا مزار پُر انوار کلفٹن کراچی میں واقع ہے زیارت گاہ ہر خاص و عام ہے ۔ ان کے بارے میں طرح طرح کی روایتیں مشہور ہیں اور یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ۔ ابتداء زمانہ کے ساتھ ساتھ طرح طرح کی روایتیں مشہور ہوتی رہتی ہیں اس لئے بالاختصار وہ ممکنہ صحیح تاریخی حالات پیش کئے جاتے ہیں جو بمشکل تمام مل سکے ہیں چاہیے تو یہ تھا کہ زیادہ تفصیل پیش کی جاتی مگر امتداد زمانہ کے تہہ بہ تہہ پردوں نے ہماری آنکھوں سے بہت کچھ چھپا رکھا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]