No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف شمس 2016: تسخیر قلوب، عروج و ترقی، حصول شان و شوکت

سیارہ شمس جو کہ شہنشاہ سیارگان ہےسب سے زیادہ طاقتور اور نورانی اثرات زمین پر ڈالتا ہے زندگی اور روح اس سے توانائی پاتے ہیں اس لئے اس کا شرف انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ اس وقت اس کی جو کاسمک ریز جو زمین پر اثر انداز ہوتی ہیں اگر انہیں موافق مادہ مہیا کرتے ہوئے جذب کرلیا جائے تو اس کے حامل کے لئے ایک عجیب قوت ، ہیبت ، رعب و دبدبہ پیدا ہوتا ہے اور اس کا حامل اعلی و ارفع مقام کی جانب بڑھنا شروع کر دیتا ہے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف شمس 2016: حکیم افلاطون عمل

سیارہ شمس جسے اصطلاح نجوم میں شہنشاہ فلک کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ کسی بھی سیارہ کی شرف کی قوت طاقت کو اہمیت حاصل ہے ۔
اس مرتبہ اس مبارک و مسعود وقت سے فائدہ اٹھانے کے لئے جو طریقہ پیش کیا جا رہا ہے اسے حکیم افلاطون سے منسوب کیا جاتا ہے جو کہ انہوں نے اپنی کتاب ” جواہر الالواح” میں مختصراً تحریر فرمایا ہے ۔ ہم یہاں بالشرح مثال کے ہمراہ درج کر رہے ہیں ۔
کاروباری بندش کےخاتمہ ، اعداء و دشمنوں پر غلبہ کے لئے ، یا مقدمات میں فتحیابی کے لئے ، بلندی مرتبہ و جاہ و حشمت کے لئے ، سحر و جادو یا نحوست سیارگان سے نجات کے لئے اس طریق پر عمل پیرا ہو کر مستفید ہوا جا سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ اس مبارک وقت میں ایک انگشتری بھی تیار کی جا سکتی ہے ، یہ ان سہل پسند حضرات کے لئے ہے جو یہ چاہتے ہیں کہ جفری پیچیدگی نہ ہو عمل قوی و موثر ہو اور آسان بھی ہو ۔
[مزید جانئے۔۔۔]