No Picture
مضامین

Sharf e Zohol ka aik mustanad amal | شرف زحل کا ایک مستند عمل جسے علمائے متقدمین نے مختلف انداز میں بیان فرمایا۔

اساتذہ کے مطابق شرف زحل دراصل بادشاہوں کے لئے تسخیر سلطنت اور فتوحات کے لئے کام دیتا ہے ۔ اس لوح کی برکت سے بزرگی اور عظمت حاصل ہوتی ہے ۔
اس کے علاوہ آپ اگر چاہتے ہیں کہ میرا ستارہ ہمیشہ بلند رہے اور تمام مخلوق پر میرا غلبہ رہے تو ایسی صورت میں زحل کے ان اوقات میں جو اپنے اپنے شرف زحل کے مضمون میں بیان کرآئے ہیں ۔ ان الواح کو تیار کرکے مستفید ہو سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Sharf e Zohol Ki Ring | انگشتری زحل

شرف زحل سے منسوب ایک خاص انگشتری ۔
اگر آپ کے نام کا پہلا حرف ا ۔ ب ۔ ج ۔ د سے ہے تو یہ انگوٹھی آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی ۔
چند فوائد۔ حامل انگوٹھی کا ہاتھ کبھی تنگ دست نہیں رہتا۔
اللہ تعالیٰ غیب سے اس کی مشکلیں آسان کرتا ہے۔
جو صاحب تنگی ، افلاس ، قرض ، مقدمہ وغیرہ میں گرفتار ہوں وہ اسے ضرور تیار کریں ۔ انشاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہوں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Sharf e zohol kay behtreen aamaal | شرف زحل ۲۰۱۱ بمعہ اعمال شرف زحل

سال۲۰۱۱ اس لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ اکتوبر۲۰۱۱ میں سیارہ زحل ۲۹سال بعد اپنے شرفی درجات سے گزرے گا ۔
اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس ماہ ہم نے شرف زحل نمبر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا ہماری کوشش ہے کہ زحل سے منسوب تمام اعمال وغیرہ کو بیان کردیا جائے تاکہ ہر ضرورتمند مستفید ہوسکے ۔
خیال رہے کہ سیارہ زحل کا یہ شرف ہماری نظر میں ناقص ہے تفصیلات آپ کو مضمون ہٰذا میں مل جائیں گی ۔ لہٰذا ایک متبادل وقت بھی استخراج کرکے پیش کر رہے ہیں ۔ کراچی کے مطابق یہ وقت ۱۷ستمبر ۲۰۱۱ بوقت ۱بجکر۳۴منٹ دوپہر سے شروع ہوگا۔
یاد رہے کہ زحل ۱۲اکتوبر۲۰۱۱دوپہر۱۲بجکر۳۰منٹ سے ۲۰اکتوبر۲۰۱۱۵بجکر۳۰منٹ شام تک
اپنے شرفی درجات میں ہوگا۔
[مزید جانئے۔۔۔]