یوں تو اس انگشتری کو عروج ماہ کے ایام میں کسی سعد ساعت زحل میں تیار کیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ انتیس سال بعد جب اس قدر زبردست موقع ہاتھ آرہا ہے تو اسے نظرانداز کرنا درست نہیں ۔
Related Articles

Sharf e zohol kay behtreen aamaal | شرف زحل ۲۰۱۱ بمعہ اعمال شرف زحل
سال۲۰۱۱ اس لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ اکتوبر۲۰۱۱ میں سیارہ زحل ۲۹سال بعد اپنے شرفی درجات سے گزرے گا ۔
اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس ماہ ہم نے شرف زحل نمبر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا ہماری کوشش ہے کہ زحل سے منسوب تمام اعمال وغیرہ کو بیان کردیا جائے تاکہ ہر ضرورتمند مستفید ہوسکے ۔
خیال رہے کہ سیارہ زحل کا یہ شرف ہماری نظر میں ناقص ہے تفصیلات آپ کو مضمون ہٰذا میں مل جائیں گی ۔ لہٰذا ایک متبادل وقت بھی استخراج کرکے پیش کر رہے ہیں ۔ کراچی کے مطابق یہ وقت ۱۷ستمبر ۲۰۱۱ بوقت ۱بجکر۳۴منٹ دوپہر سے شروع ہوگا۔
یاد رہے کہ زحل ۱۲اکتوبر۲۰۱۱دوپہر۱۲بجکر۳۰منٹ سے ۲۰اکتوبر۲۰۱۱۵بجکر۳۰منٹ شام تک
اپنے شرفی درجات میں ہوگا۔
[مزید جانئے۔۔۔]

اوج زحل 5 تا 18 جون 2016
علمائے روحانیت کے نزدیک جب سیارہ زحل حالت شرف یا اوج میں ہوتا ہے تو یہ اپنی انتہائی مثبت قوت کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ مقام زحل کو 29 سال بعد حاصل ہوتا ہے۔ جس طرح اس سیارہ کی نحوست بہت خوفناک ہے اسی طرح اس کی مثبت قوت بہت عظمت کی حامل ہے۔ ہم نے اس موضوع پر کئی مضامین شائع کیے ہیں۔ قارئین کی سہولت کے لیے ان میں منتخب شدہ مضامین کو ایک تحریر کی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ہر صاحب ضرورت اپنے مقصد کے مطابق عمل تیار کر لے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

Loh e Zohol ka Jafri Amal | جفری عمل برائے اوج زحل::۔۔۔ 5جون تا 18 جون 2016
ایک خاص جفری لوح برائے اوج زحل ۔
سیارہ زحل جو کہ نحس اکبر سیارہ مانا گیا ہے اگر زائچہ میں نحس ہو تو اصولوں سے لاپرواہی ، غفلت، سستی، مایوسی ، مراق کی حالت ، ہرکام میں رکاوٹ ، بے اتفاقی ، دشمنی ، مفلسی ، بد قسمتی ، اندیشے ، پریشانیاں ، تنگ و تاریک جگہ میں رکھنا ، علیحدگی خوف اور عدم اعتماد ،متذبذب، اور منتشر الخیال رکھتا ہے احساس کمتری رونا رلانا۔ اور خود کشی تک کے اقدام کروادیتا ہے ۔
جب اس کا نحس دور چھایا ہو تو دوست دشمن بن جاتے ہیں ۔ ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچے سب متنفر ہوجاتے ہیں ۔ آپ جس قدر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے کوئی داد تحسین نہ دے گا۔ کسی بھی سیارہ کے شرف کی قوت کے بعد اس کی اوج کی قوت مانی جاتی ہے اگر کسی سبب آپ شرف زحل کے اوقات میں استفادہ نہ اٹھا سکے ہوں تو اس وقت سے مستفید ہوں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment