No Picture
متفرقات

عید میلاد النبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم

ماہ ربیع الاول آتے ہی مسلمانوں کا ایک طبقہ یہ بحث چھیڑ دیتا ہے کہ مسلمان نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم ولادت کیوں مناتے ہے۔ یہ اعتراض کرنے والوں میں کچھ جاہل عالموں کی طرح معاشرہ کا ایک مخصوص پڑھا لکھا طبقہ بھی شامل ہے۔ اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ کے دنوں کی یاد مناؤ۔ اللہ تعالی کے تمام دن کسی نہ کسی نبی یا معصوم سے نسبت رکھتے ہیں۔ ان دنوں میں مخصوص طرز عمل اختیار کر کے اللہ کے حکم کی تعمیل کی جاتی ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]