No Picture
متفرقات

حالات جنات

جناتوں کا انسانوں پر قابض ہوجانا ، تکلیف و ایذا دینا وغیرہ ہم آئندہ مختلف واقعات ، تاریخ ، اقوال معتبرہ وغیرہ کی روشنی میں پیش کریں گے لیکن سردست ایک بات یہاں بیان کرنا چاہتے ہیں کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی چینل پر ایک مفتی صاحب تشریف فرما تھے جن کے بقول انسان چونکہ اشرف المخلوقات ہے اس لئے کوئی جن اس پر قابض ہو ہی نہیں سکتا ۔ مجھے مفتی صاحب کی یہ منطق سمجھ نہیں آئی کہ جنات کا انسان پر قابض ہونا یا اسے تکلیف و ایذا دینا صرف اس وجہ سے نا قابل قبول ہو سکتا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے ؟ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

جنات

حضرت ابوہریرہ رسول (ص)سے روایت کرتے ہیں کہآج کی شب ایک سرکش جن میری ایذا رسانی کے لئے چھوٹ نکلا تھا تاکہ کسی طرح میری نماز قطع کرادے مگر اللہ تعالیٰ نے اس پر مجھ کو قدرت عطا فرمادی اور میں نے ارادہ کرلیا تھا کہ اس کو مسجد کے ستونوں کے ساتھ کسی ستون پر باندھ دوں یہاں تک کہ صبح تم سب کے سب اس کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لو لیکن پھر مجھے اپنے بھائی حضرت سلیمانؑ کی دا یاد آگئی کہ پروردگار مجھے ایسی بادشاہت عطا فرما کہ جو میرے بعد کسی اور کو زیبا نہ ہو راوی بیان کرتا ہے کہ اس وجہ سے رسول اکرم (ص) نے اپنا ارادہ ترک کردیا (بخاری شریف)۔ [مزید جانئے۔۔۔]