حضرت ابوہریرہ رسول (ص)سے روایت کرتے ہیں کہآج کی شب ایک سرکش جن میری ایذا رسانی کے لئے چھوٹ نکلا تھا تاکہ کسی طرح میری نماز قطع کرادے مگر اللہ تعالیٰ نے اس پر مجھ کو قدرت عطا فرمادی اور میں نے ارادہ کرلیا تھا کہ اس کو مسجد کے ستونوں کے ساتھ کسی ستون پر باندھ دوں یہاں تک کہ صبح تم سب کے سب اس کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لو لیکن پھر مجھے اپنے بھائی حضرت سلیمانؑ کی دا یاد آگئی کہ پروردگار مجھے ایسی بادشاہت عطا فرما کہ جو میرے بعد کسی اور کو زیبا نہ ہو راوی بیان کرتا ہے کہ اس وجہ سے رسول اکرم (ص) نے اپنا ارادہ ترک کردیا (بخاری شریف)۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً