No Picture
نگینوں کے خواص ، سعد و نحس و پہچان

Diamond::.الماس

پتھروں کے خواص پر ایک علمی تحریر ۔
ہیرا جسے عربی میں الماس ، انگریزی میں ڈائمنڈ سنسکرت میں ہیرک کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ بلوری رنگ کا صاف و شفاف پتھر ہے اس کا دنیا کے سب سے قیمتی پتھروں (جواہرات) میں شمار ہوتا ہے ۔ اس کی چمک دمگ ، رنگت ، خوبصورتی اور سختی طرہ امتیاز ہے ۔ اسے شاہی پتھر کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سے خزانوں میں محفوظ کیا جاتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

جواہرات

جواہرات کے موضوع پر اس پر مضامین تقریباً نہ ہونے کے برابر شائع کئے گئے جس کا مجھے بھی شدت سے احساس رہا اور قارئین نے بھی اس جانب توجہ مبذول کروائی۔

علم الجواہرات ایک وسیع علم ہے اور یقین جانئے کہ اس کے جاننے والے اب خال خال ہی نظر آتے ہیں ہم کوشش کریں گے کہ اس علم پر بہترین معلومات اپنے قارئین کو مہیا کر سکیں کہ یہ علم اب بھی کسی نہ کسی صورت زندہ رہ سکے۔ [مزید جانئے۔۔۔]