No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Loh e Mushtari Benefits | فوائد شرف مشتری

شرف مشتری ایک آخری موقع ! سیارہ مشتری حالت رجعت میں سفر کرتا ہوا ایک مرتبہ پھر مستقیم ہوتے ہوئے اپنے شرفی درجات سے گزرے گا اب دوبارہ یہ موقع بارہ سال بعد ہی میسر آئے گا اپنے شرفی درجات سے گزرنے والے سیارہ مشتری سے کیا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے اور کن مقاصد کے لئے اس کی سعادتوں کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے ، مختصراً اس مضمون میں بیان کیا گیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Sharf e Mushtari 2013 | شرف مشتری ۲۰۱۳

شرف مشتری ۲۰۱۳۔ سیارہ مشتری جو کہ علمائے روحانیات کے مطابق مال و دولت کا سیارہ ہے اور جب یہ سیارہ اپنے شرفی مقام پر آتا ہے تو عالم سفلی پر ایک خاص تاثیر ڈالتا ہے جسے علمائے جفر مخصوص مادہ مہیا کرتے ہوئے جذب کرلیتے ہیں اور سالہا سال تک اس کے مثبت اثرات سے فیض حاصل کرتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ۲۷ جون ۲۰۱۳ کو سیارہ مشتری اپنے شرفی گھر میں داخل ہوجائے گا اور یکم ستمبر سے سات ستمبر تک ان درجات سے گزرے گا جہاں اس سعد اکبر سیارہ کو شرف کی قوت حاصل ہوتی ہے ۔ اس سلسلے میں ہم مختلف اعمال کو اپنے قارئین تک پہنچانے کی سعی کریں گے ۔ فی الحال اس مضمون میں سیارگان کے اثرات پر بحث کرتے ہیں تاکہ وہ حضرات جن کے پاس ہر بات کے جواب میں سوائے نفی کے کچھ نہیں ہوتا ، اس حکم ربی کو سمجھنے کی کوشش کر سکیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Sharf-e-Mushtari | شرف مشتری ۲۰۱۳۔ قسط۱ول۔از سید محمد اجمل اسلام آباد

سال ۲۰۱۳ عیسوی میں سعد اکبر سیارہ مشتری بارہ سال بعد اپنے شرفی درجات سے گزرے گا ۔ اس سلسلے میں شرف مشتری نمبر کا ایک سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جس میں مشتری کے بارے میں بہت سے معلومات آپ کے سامنے پیش کی جائیں گی ۔ مختلف عاملین کاملین کے مجرب اعمال جو اس سلسلے میں مجرب ثابت ہوئے انہیں بھی ہدیہ قارئین کیا جائے گا کہ ہر خاص و عام اس انتہائی اہم وقت سے فیض حاصل کرتے ہوئے اپنا دامن خوشیوں سے بھر سکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]