Sharf-e-Mushtari | شرف مشتری ۲۰۱۳۔ قسط۱ول۔از سید محمد اجمل اسلام آباد
جنوری 20, 2018Last Updated: جنوری 20, 2018
Less than a minute
سال ۲۰۱۳ عیسوی میں سعد اکبر سیارہ مشتری بارہ سال بعد اپنے شرفی درجات سے گزرے گا ۔ اس سلسلے میں شرف مشتری نمبر کا ایک سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جس میں مشتری کے بارے میں بہت سے معلومات آپ کے سامنے پیش کی جائیں گی ۔ مختلف عاملین کاملین کے مجرب اعمال جو اس سلسلے میں مجرب ثابت ہوئے انہیں بھی ہدیہ قارئین کیا جائے گا کہ ہر خاص و عام اس انتہائی اہم وقت سے فیض حاصل کرتے ہوئے اپنا دامن خوشیوں سے بھر سکے ۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً